ظہور مہدی آخر زماں ہے
کلام محمود مع فرہنگ
17
ظہور مہدی آخر کہاں ہے سنبھل جاؤ کہ وقت امتحاں ہے
محمد میرے تن میں مثلِ جاں ہے یہ ہے مشہور جاں ہے تو جہاں ہے
گیا اسلام سے وقت خزاں ہے ہوئی پیدا بہار جاوداں ہے
اگر پوچھے کوئی علی کہاں ہے تو کہہ دو اس کا منگنی قامیاں ہے
ہراک دشمن بھی اب رخنہ انساں ہے میرے احمد کی وہ شیریں زباں ہے
مقدر اپنے حق میں عز وشاں ہے جو ذلت ہے نصیب دُشمناں ہے
مسیحائے زماں
کا یاں مشکل ہے زمین قادیان دار الا ماں ہے
فدا ستجھ پر مسیحا میری جاں ہے کہ تو ہم بے کسوں کا پاسباں ہے
مسیحا سے کوئی کہہ دو یہ جا کر مریض عشق تیرا نیم جاں ہے
نہ پھولو دوستو دُنیائے دُوں پر کہ اس
کی دوستی میں بھی زیاں ہے
دو زنگی سے ہمیں ہے سخت نفرت جو دل میں ہے کہیں سے بھی عیاں ہے
تیرے اس حال بد کو دیکھ کر قوم جگر ٹکڑے ہے اور دل خون نیشاں ہے
جسے کہتی ہے دنیا سنگ پارش میا کا وہ سنگ آستاں ہے
دیا ہے رہنا بڑھ کر خنہ سے خُدا بھی ہم پر کیسا مہرباں ہے
44
مگر آگے تلاش نروہاں ہے
فلک سے تا منارہ آئیں جیسے
ترقی احمدی فرقہ کی دیکھے بٹالہ میں جو اک پیر مغاں ہے
نہ یوں حملہ کریں اسلام پر لوگ ہمارے منہ میں بھی آخر زباں ہے
مُخالف اپنے ہیں گو زور پر آج مگر ان سے قوی تر پاسباں ہے
یہ عیسی کی صداقت کا نشاں ہے
مسلمانوں کی بد حالی کے غم میں دھر سینہ پر اک سنگ گراں ہے
بد غم
پریشاں کیوں نہ ہوں دشمن مسیحا کفر کی تیرے ہاتھوں میں عناں ہے
نہیں دنیا میں جس کا جوڑ کوئی ہمارا پیشوا وہ پہلواں ہے
کرے قرآن پر چشمک حسد سے کہاں دشمن میں بی تاب تواں ہے
نہیں دنیا کی خواہش ہم کو ہرگز خدا دیں پر ہی اپنا مال وجاں ہے
نہیں اسلام کو کچھ خوف محمود
کہ اس گلشن کا احمد باغباں ہے
اخبار بدر جلد 6 - 26 دسمبر 1907ء
45