محمد پر ہماری جاں فدا ہے
کلام محمود مع فرہنگ
18
محمد پر ہماری جاں خدا ہے کہ وہ کوئے صنم کا رہنما ہے
میرا دل اس نے روشن کر دیا ہے اندھیرے گھر کا میرے وہ دیا ہے
خبرے اے مسیحا دردِ دل کی تیرے پیار کا دم گھٹ رہا ہے
دل آفت زدہ کا دیکھ کر حال میرا زخم جگہ بھی ہنس رہا ہے
کسی کو بھی نہیں مذہب کی پروا ہر اک دنیا کا ہی شیدا ہوا ہے
بھنور میں پھنس رہی ہے کشتی دیں تلاطم بحر ہستی میں بپا ہے
سروں پر چھا رہا ہے ابر قامت اُسی سے جنگ ہے جو نا خُدا
خُدایا اک نظر اس تفتہ دل پر کہ یہ بھی تیرے در کا ایک گدا
غیم اسلام میں میں جاں بلب ہوں کلیجہ میرا منہ کو آ رہا ہے
ہمارے حال پر ہنستی ہے گو قوم ہمیں پر اس پر رونا آ رہا
مینا کو نہیں خوف وخطر کچھ حمایت پر تکلا اس کی خُدا
ہوئے ہیں لوگ دشمن امر حق کے اسی کا نام کیا صدق و صفا ہے؟
حیات جاوداں ملتی ہے اس سے کلام پاک ہی آب بت
ہے
ہے
ہے
ہے
ہے
دم عیسی سے مُردے جی اُٹھے ہیں جو اندھے تھے انہیں اب سوجھتا ہے
46
۔ذرا آنکھیں تو کھولو سونے والو! تمھارے سر پہ سُورج آگیا ہے
زمین و آسماں ہیں اس پر شاہد جہاں میں ہر طرف پھیلی کہا ہے
مرا ہر ذرہ ہو قربان احمد میرے دل کا ہی اک مدعا ہے
اُسی کے عشق میں نکلے مری جاں کہ یاد یار میں بھی اک مزا ہے
مجھے اس بات پر ہے مخمر محمود میرا معشوق محبوب خُدا ہے
سُنو اے دُشمنان دین احمد نتیجہ بد زبانی کا بڑا ہے
کساں کو اک نظر دیکھو خُدا را جو ہوتا ہے اُسی کو کاٹتا ہے
نہیں لگتے کبھی کیکر کو انگور نہ حنظل میں کبھی فرما لگا ہے
لگیں گوسینکڑوں تلوار کے زخم زباں کا ایک زخم ان سے بُرا ہے
شیفا پا جاتے ہیں وہ رفتہ رفتہ کہ آخر ہر مرض کی اک دوا ہے
خزاں آتی نہیں زخم زباں پر یہ رہتا آخری دم تک ہرا ہے
ہمارے انبیاء کو گالیاں دو پھر اس کے ساتھ دھوی مصلح کا ہے!
گریبانوں میں اپنے منہ تو ڈالو ذرا سوچو اگر کچھ بھی کیا ہے
ہماری صلح تم سے ہو گی کیوں کر تمھارے دل میں جب یہ کچھ بھرا ہے
محمد کو بڑا کہتے ہو تم لوگ
بُرا
ہماری جان و دل جس پر فدا ہے
47
محمد جو ہمارا پیشوا ہے محمد جو کہ محبوب خُدا ہے
ہو اس کے نام پر قربان سب
کچھ کہ وہ شاہنشہ ہر دوسرا ہے
اسی سے میرا دل پاتا ہے تنکیں وہی آرام میری روح کا ہے
خُدا کو اس سے مل کر ہم نے پایا وہی اک راہ دیں کا رہنما ہے
پس اس کی شان
میں جو کچھ ہو کہتے ہمارے دل، جگر کو چھیدتا ہے
مزه دو بار پہلے چکھ چکے ہو مگر پھر بھی وہی طرزِ ادا ہے
خُدا کا قہر اب تم پر پڑے گا کہ ہونا تھا جو کچھ اب ہو چکا ہے
چکھائے گی تمھیں غیرت خُدا کی جو کچھ اس بد زبانی کا مزا ہے
ابھی طاعون نے چھوڑا نہیں ملک نئی اور آنے والی اک دیا ہے
شرارت اور بدی سے باز آؤ دلوں میں کچھ بھی گر خوف خدا ہے
بزرگوں کو ادب سے یاد کرنا
یہی اکسیر ہے اور کیمیا ہے
اخبار بدر جلد 7- 6 فروری 1908 ء
48