کیا جانتے کہ دل کو میرے آج کیا ہوا

کلام محمود مع فرہنگ

25
کیا جانیے کہ دل کو میرے آج کیا ہوا کسی بات کا ہے اس
کو یہ دھر کالگا ہوا
کیوں اس قدر یہ رنج ومصیبت میں چور ہے کیوں اس سے من و عیش ہے بالکل چھٹا ہوا
اس یہ چوہے اس منہ
دہ جوش اور خروش کہاں اب چلے گئے رہتا ہے اس قدر یہ بھلا کیوں دیا ہوا
خالی ہے فرحت اور مسرت سے کیا سبب رہتا ہے آبلہ کی طرح کیوں بھرا ہوا
چھائی ہوئی ہے اس پر بھلا مردنی یہ کیوں؟ جیسے کہ وقت صبح دیا ہو بجھا ہوا
باد سموم نے اسے مُرجھا دیا ہے کیوں؟ رہتا ہے کوئلہ کی طرح کیوں بجھا ہوا
کیوں اس کی آب و تاب وہ مٹی میں مل گئی ؟ جیسے ہو خاک میں کوئی موتی ملا ہوا
کیا غم ہے اور درد ہے کس بات کا اسے کسی رنج اور عذاب میں ہے مبتلا ہوا
مجھ پر بھی اس کی فکر میں گرم ہے حرام میں اس کے غم میں خود ہوں شکار کیا ہوا
سب شعر و شاعری کے خیالات اُڑ گئے سب لطف ایک بات میں ہی کر کرا ہوا
آہ و فغان کرتے ہوئے تھک گیا ہوں میں نالہ کہ جو رسا تھا میرا نا رسا ہوا
مراک نے ساتھ چھوڑ دیا ایسے حال میں سمجھے تھے باوفا ہے وہ بے وفا ہوا
اس درد و غم میں آنکھیں تلک دی گئیں جواب آنسو تلک بہانا انہیں ناروا ہوا
63
63

سارا جہاں میرے لیے تاریک ہو گیا جو تھا مثال سایہ کہ مجھ سے جُدا ہوا
رہتی ہے چاک جیب شکیبائی ہر گھڑی دامانِ منبر رہتا ہے ہر دم پھٹا ہوا
اک عرصہ ہو گیا ہے کہ میں سوگوار ہوں
بیداد ہائے دہر سے زار و نزار ہوں
مدت سے پارہ ہائے جگر کھا رہا ہوں میں رنج ویمن کے قبضہ میں آیا ہوا ہوں میں
میری کمر کو قوم کے غم نے دیا ہے توڑ کسی بہت لا میں ہانے ہوائیتکا ہوں میں
کمر غم
کوشاں حصول مطلب دل میں ہوں اس قدر کہتا ہوں تم کو سچ ہمتین التجا ہوں میں
کچھ اپنے تئن کا فکر ہے مجھ کو نہ جان کا دین محمدی کے لیے کر رہا ہوں میں
میں رو رہا ہوں قوم کے مرجھائے چوں پر بلبل تو کیا ہے اس کے بین خوشنوا ہوں میں
بیمار روح کے لیے خاک شفا ہوں میں ہاں کیوں نہ ہو کہ خاک در مصطفے ہوں میں
پھر کیوں نہ مجھ کو مذہب اسلام کا ہو فکر جب جان و دل سے معتقد میرا ہوں میں
دل اور جگر میں گھاؤ ہوئے جاتے ہیں کہ جب چاروں طرف فساد پڑے دیکھتا ہوں میں
مرگ پسر پہ پیٹتی ہے جیسے ماں کوئی حالت پہ اپنی قوم کی یوں پیٹتا ہوں میں
دل میرا ٹکڑے ٹکڑے ہوا ہے خُدا گواہ غم دور کرنے کے لیے کوشش ہا ہوں میں
رہا
تسکین دے مرے لیے لبس اک وجود تھا تم جانتے ہو اس سے بھی اب
تو بدا ہوں میں
64

برکت ہے سب کی سب اسی جان جہان کی دور نہ میری بساط ہے کیا اور کیا بہوں میں؟
شیطاں سے جنگ کرنے میں جاں تک لے آؤں گا یہ عہد ذات باری سے اب
کر چکا ہوں میں
افسوس ہے کہ اس کو ذرا بھی خبر نہیں جس سنگ دل کے واسے یہیں مرتا ہوں میں
کہتا ہوں سچ کہ فکر میں تیری ہی فرق ہوں اسے قومشن کہ تیرے لیے کر رہا ہوں میں
کیا جانے تو کہ کیسا مجھے اضطراب ہے
کیسائیاں ہے سینہ کہ دل تک کباب ہے
حالات پر زمانے کے کچھ تو دھیاں کرو بے فائدہ نہ عمر کو یوں رائیگاں کرو
شیطاں ہے ایک عرصہ سے دنیا پر حکمراں اٹھو اور اُٹھ کے خاک میں اس نہاں کرو
دکھلاؤ پھر صحابیہ سا جوش و خروش تم دُنیا پر اپنی قوت بازو عیاں کرو
پھر آزماؤ اپنے ارادوں کی نیت گی پھر تم دلوں کی طاقتوں کا امتحاں کرو
دل پھر مُخالِفان محمد کے توڑ دو پھر دشمنان دین کو تم بے زباں کرد
پھر ریزہ ریزہ کر دو ثبت شرک و کفر کو کفار و مشرکین کو پھر نیم جاں کرو
پھر خاک میں ملا دو یہ سب تضر شيعت نام و نشاں مٹا کے نہیں بے نشاں کرو
پہنچا کے چھوڑو جھوٹوں کو پھر ان کے گھر تنگ ہاں پھر سمت طبع کی جولانیاں کرو
ہاں پھر میلان فوج کینیں کو پچھاڑ دو میدان کار زار میں پھر گر میاں کرو
65
59

پھر تم اُٹھاؤ رنج وتعب دیں کے واسطے قربان را و دین محمد میں جہاں کرو
راه دین
پھر اپنے ساتھ اور خلائق کو لو ملا نا مہربان جو ہیں اُنھیں مہرباں کرد
پھر دشمنوں کو حلقہ الفت میں باندھ لو جو تم سے لڑ ہے ہیں انہیں ہم زباں کرو
سینہ سے اپنے پھر اسی مکہ رُو کو لونگا پھر دل میں اپنے یاد خدا میہاں کرو
پھر اس پر اپنے حال زکوں کو عیاں کرو پھر اس کے آگے نالہ و آہ و فغاں کرو
ہاں پھر اسی صنم سے تعلق بڑھاؤ تم پھر کاروان دل کو اُدھری کہاں کرو
پھر راتیں کاٹو جاگ کے یاد حبیب میں پھر آنسوؤں کا آنکھ سے دریا رواں کرو
پھر اس کی بیٹی بیٹی صداوں
کو تم شنو پھر اپنے دل کو افضل سے تم شادماں کرو
ہاں ہاں اسی جیب سے پھر دل لگاؤ تم
پھر منعمین لوگوں کے انعام پاؤ تم
رسالہ تشحید الاذہان - ماہ فروری 1909 ء
66
99

آج 10 میں سے 10 باقی