آؤ محمود ! ذرا حال پریشان کر دیں
کلام محمود مع فرہنگ
28
آؤ
ار محمود ذرا حال پریشاں کردیں اور اس پردے میں مومن کوپیشیاں کر دیں
خنجر ناز پہ ہم جان کو قرباں کر دیں اور لوگوں کے لیے راستہ آساں کر دیں
کھینچ کر پردہ رُخ یار کو عریاں کر دیں وہ ہمیں کرتے ہیں ہم ان کو پریشاں کر دیں
وہ کہیں ہم کہ گداگر کوٹ کینہاں کر دیں وہ کریں کام کہ شیطان کو مسلماں کر دیں
پہلے ان آرزوؤں کا کوئی ساماں کر دیں دل میں پھر اس شہر خوبان
کو مہماں کر دیں
ایک ہی وقت میں چھپتے نہیں سورج اور چاند یا تو رخسار کو یا ابڑو کو مھریاں کر دیں
وقت
آج بے طرح چڑھی آتی ہے لعل لب پر ان کو کہہ دو کہ وہ زلفوں کو پریشاں کر دیں
آدمی ہو کے تڑپتا ہوں جیگوروں کی طرح کبھی بے پردہ اگر وہ رخ تا ہاں کر دیں
ایک دفعہ دیکھ چکے موسی تو پردہ کیسا ان سے کہہ دو کہ وہ اب چہرہ کو عریاں کر دیں
ول میں
آتا ہے کہ دل بیچ دیں دلدار کے ہاتھ اور پھر جان کو ہم ہدیۂ جاناں کر دیں
وہ کریں دم کہ مسیحا کو بھی حیرت ہو جائے
شیر قالیں کو بھی ہم شیر ئینستاں کر دیں
72
12
اخبار بدر جلد 8 29 اپریل 1909ء