مئے عشق خدا میں سخت ہی مخمور رہتا ہوں

کلام محمود مع فرہنگ

32
منے عشق ندا میں سخت ہی محصور رہتا ہوں یا لیا نشے میںمیں کہ ہردم چور رہتا ہوں
یانش ہے
وہ ہے جنہیں نہاں میں سے پڑھ ہے اسے لازم تبھی تو چشم بیدیاں سے میں مستور رہتا ہوں
قیامت ہے کہ مصلیا میں بھی رنج وقت ہے میں اس کے پاس رہ کر بھی ہمیشہ دور رہتا ہوں
لیا کیوں رشتہ پدری ، وفاداری نہ کیوں چھوڑی نگاہ دوستاں میں میں تبھی مشہور رہتا ہوں
مجھے اس
کی نہیں پروا کوئی ناراض ہو بیشک یکیں غداری کی سرحد سے بہت ہی دور رہتا ہوں
مجھے فکر معاش و پوشش و خور کالم کیوں ہو میں عشق حضرت یزداں میں جب مخمور رہتا ہوں
تیپ سے دین کی مجھ کو سے دنیا کی لالچی ہے مخالف پر ہمیشہ میں تبھی منصور رہتا ہوں
اُسے ہے قوم کا غم اور میں دنیا سے بچتا ہوں
میں اب اس دل کے ہاتھوں سے بہت مجبور بہتا ہوں
78
اخبار بدر جلد 8 - 8 جولائی 1909ء

آج 10 میں سے 10 باقی