یہیں سے اگلا جہاں بھی دکھا دیا مجھ کو

کلام محمود مع فرہنگ

34
یہیں سے اگلا جہاں بھی دکھا دیا مجھ کو ہے ساغر کئے اگفت
پلا دیا مجھ کو
بتاؤں
کیا کہ میخانے کیا دیا مجھ کو میں اکرم خاکی تھا ناں بنا دیا مجھ کو
کسی کی موت نے سب کچھ بھلا دیا مجھ کو اس ایک چوٹ نے ہی سٹپٹا دیا مجھ کو
کسی نے ثانی شیطاں بنا دیا مجھ کو کسی نے لے کے فرشتہ بنا دیا مجھ کو
نہ اس کے بعض نے پیسے بٹا دیا مجھ کو نہ اس کے پیار نے آگے بڑھا دیا مجھ کو
یہ دونوں میری حقیقت سے دُور ہیں محمود خُدا نے جو تھا بنانا بنا دیا مجھ کو
کبھی جو طالب دید رخ نگار ہوا تو آئینہ میں مرامنہ دکھا دیا مجھ کو
جفائے اہل جہاں
کا ہوا جومیں شاکی تھپک کے گود میں اپنی سلا دیا مجھ کو
جہاں سند کا گزر ہے نہ دخل بکرہیں ہے ہے ایسے ملک کا وارث بنا دیا مجھ کو
مرے تو دل میں تھا کہ بڑھ کر نثار ہوجاؤں پر اس کے تیز نگہ نے ڈرا دیا مجھ کو
مرا قدم تھا کبھی عرش پر نظر آتا اٹھی خاک میں کس نے ملا دیا مجھ کو
غم جماعت احمد نہیں سہا جاتا
یہ آگ وہ ہے کہ جس نے جلا دیا مجھ کو
اخبار بدر جلد 8-16 ستمبر 1909ء
81

آج 10 میں سے 10 باقی