عہد شکنی نہ کرو اہل وفا ہو جاؤ
کلام محمود مع فرہنگ
36
عہد شکنی نہ کرو اہل وفا ہو جاؤ اہلِ شیطاں نہ بنو اہل خُدا ہو جاؤ
گرتے پڑتے در مولیٰ پر رکا ہو جاؤ اور پروانے کی مانند فدا ہو جاؤ
جو ہیں خالق سے خفا اُن سے خفا ہو جاؤ جو ہمیں اس در سے جُدا اُن سے جُدا ہو جاؤ
حق کے پیاسوں کے لیے آب بقا ہو جاؤ خُشک کھیتوں کے لیے کالی گھٹا ہو جاؤ
غنچہ دیں کے لیے باد کیا ہو جاؤ کفر و بدعت کے لیے دستِ قضا ہو جاؤ
قضاہو
سر فرو رُو بروئے کاور مختصر جاؤ کاش تم حشر کے دن عہدہ برآ ہو جاؤ
دَاوَرٍ
تم
بادشاہی کی تمنا نہ کرو ہرگز تم کوچہ یار یگانہ کے گدا ہو جاؤ
بگیر عرفان میں تم غوطے لگاؤ ہردم بانی کعبہ کی تم کاش دُعا ہو جاؤ
وضل مولی کے جو بھو کے ہیں انہیں سیر کرو وہ کرو کام کہ تم خوان بدلی ہو جاؤ
قلب کا کام دو تم ظلمت وتاریکی میں بھولے بھٹکوں کے لیے راہ نما ہو جاؤ
یبہ مرقم کا فور ہو تم زخموں پر دل بیمار کے درمان و دوا ہو جاؤ
طالبان سُرخ جاناں کو دکھاؤ دلبر عاشقوں کے لیے تم قبلہ نُما ہو جاؤ
امر معروف کو تعویذ بناؤ جاں کا بے کسوں کے لیے تم عقدہ کشا ہو جاؤ
84
رم بڑھ
دم عیسی سے بھی بڑھ کر ہو دُعاؤں میں آکر یہ بین بنو موسٹی کا قصا ہو جاؤ
راہ مولیٰ میں جو مرتے ہیں وہی جیتے ہیں موت کے آنے سے پہلے ہی فنا ہو جاؤ
مورد فضل و گرم وارث ایمان و هدی عاشق احمد و محبوب خدا ہو جاؤ
اخبار بدر جلد 9 - 31 مارچ 1910ء
85