خدا سے چاہئے ہے لَو لگانی
کلام محمود مع فرہنگ
39
آمین صاحبزادی امتہ الحفیظ نگم سلمها لله تعالی
اللہ
خُدا سے چاہیے ہے کو لگانی کہ سب فانی ہیں پر وہ غیر فانی
وہی ہے راحت و آرام دل کا اُسی سے رُوح کو ہے شادمانی
وہی ہے چارۀ آلام ظاهر دسی تکیں دو درد نهانی
سپر بنتا ہے کہ ہر ناتواں کی وہی کرتا ہے اس کی پاسبانی
بچاتا ہے ہر اک آفت سے ان کو ٹلاتا ہے بلائے ناگہانی
جسے اُس پاک سے رشتہ نہیں ہے زمینی ہے ، نہیں وہ آسمانی
اسی کو پا کے سب کچھ ہم نے پایا کھلا ہے ہم پر یہ راز نهانی
خُدا نے ہم کو دی ہے کامرانی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَوْفَى الْأَمَانِي
ہمارے گھر میں اس نے بھر دیا اور ہر اک ظلمت کو ہم سے کر دیا دور
ملایا خاک میں سب دشمنوں کو کیا ہر مرحلہ میں ہم کو منصور
حقیقت کھول دی اُن پر ہماری مگر تاریکی دل سے ہیں مجبور
90
90
ہماری فتح و نصرت دیکھ کر وہ غم و رنج و مصیبت سے ہوئے چور
ہماری رات بھی ہے نور افشاں ہماری صبح خوش ہے شام مسرور
خُدا نے ہم کو وہ جلوہ دکھایا جو موسی کو دکھایا تھا طور
ہلے ہم کو وہ اُستاد و خلیفہ کہ سارے
کہ اُٹھے نُورٌ عَلَے نُور
خُدا نے ہم کو دی ہے کامرانی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَوْلَى الْآمَانِي
خُدا کا اس قدر ہے ہم یہ احساں کہ جس کو دیکھ کر ہوں سخت حیراں
نہیں معلوم کیا خدمت ہوئی تھی کہ سکھلایا کلام پاک یزداں
ہزاروں ہیں کہ ہیں محروم اس سے نظر سے جن کی ہے وہ نور پنہاں
جسے اس نور سے حصہ نہیں ہے نہیں زندوں میں ہے وہ جسم بے جاں
یہی دل کی تسلی کا ہے مُوجب اسی سے ہو میسر دیدر جاناں
اسی میں مردہ دل کی زندگی ہے یہی کرتا ہے ہر مشکل کو آساں
یہ ہے دنیا میں کرتا رہنمائی یہ عقی میں کرے گا شاد و فرحاں
یہی ہر کامیابی کا ہے باعث ہی کہتا ہے ہر مشکل کو آساں
لاتا ہے یہی اس دلڑیا سے یہی کرتا ہے زائل دردِ ہجراں
91
یہ نعمت ہم کو بے خدمت ملی ہے سکھایا ہے ہمیں مولیٰ نے قرآں
خُدا نے ہم کو دی ہے کامرانی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَوْلَى الْأَمَانِي
کلام اللہ میں سب کچھ بھرا ہے یہ سب بیماریوں کی اک دوا ہے
ہی اک پاک دل کی آرزو ہے یہی ہر منتقی کا مدعا ہے
یہ جامع کیوں نہ ہو سب خوبیوں کا کہ اس کا بھیجنے والا خُدا ہے
مٹا دیتا ہے سب رنگوں کو دل سے اسی سے قلب کو ملتی چلا ہے
یہ ہے تسکیں دِهِ عُشاق مُضْطَر مریضان محبت کو شفا ہے
حضر اس کے سوا کوئی نہیں ہے یہی بھولے ہوؤں کا رہنما ہے
جو اس کی دید میں آتی ہے لذت دہ سب دُنیا کی خوشیوں سے سوا ہے
جو ہے اس سے الگ حق سے الگ ہے جو ہے اس سے جدا حق سے جدا ہے
یہ سے بے عیب ہر نقص و کمی سے کرے جو حرف گیری بے کیا ہے
ہمیں حاصل ہے اس سے دید جاناں کہ قرآں منظرشان خُدا ہے
خُدا نے ہم کو دی ہے کامرانی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَوْلَى الْآمَانِي
92
ہیں اس دنیا میں جتنے لوگ حق ہیں سچائی سے جنہیں کوئی نہیں کیں
دہ دل سے مانتے ہیں اس کی خوبی دہ پاتے ہیں اسی میں دل کی تسکیں
خُدا نے فضل سے اپنے ہمیں بھی کھلائے اس کے ہیں انار شیریں
حفیظہ جو میری چھوٹی بہن ہے نہ اب تک وہ ہوئی تھی اس میں رنگیں
ہوئی جب ہفت سالہ تو خُدا نے یہ پہنایا اُسے بھی تاج زریں
کلام اللہ سب اس کو پڑھایا بنایا گلشن قرآں کا گل چیں
زباں نے اس کو پڑھے کہ پانی بزرگ ہوئیں آنکھیں بھی اس سے نور آگیں
اکٹھے ہو رہے ہیں آج احباب منائیں تا کہ مل کر روز آئیں
ہوئے چھوٹے بڑے ہیں آج شاداں نظر آتا نہیں کوئی بھی غمگیں
خُدا نے ہم کو دی ہے کامرانی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَوْلَى الْأَمَانِي
النبی جیسی یہ دولت عطا کی ہمیں توفیق دے صدق وصفا کی
تر سے چاکر ہوں ہم پانچوں الہی ہمیں طاقت عطا کرہ تو وفا کی
تری خدمت میں پائیں جان و دل کو گھڑی جب چاہے آجائے قضا کی
رہیں ہم دُور ہر بد کیش و بد سے رہے صُحبت ہمیں اہلِ وفا کی
93
بنائیں دل کو گلزار حقیقت لگائیں شاخ زهد و ارتقا کی
شفا ہوں سر مریض رُوح کی ہم دوا بن جائیں درد لا دوا کی
نہ زور ونفسلم کے خوگر ہوں یارب نہ عادت ہم میں ہو جور و جفا کی
مجنت تیری دل میں جاگزیں ہو لگی ہو تو ہمیں یاد خدا کی
ہمارے کام سب تیرے لیے ہوں اطاعت ہو غرض ہر دعا کی
رَسُولُ اللہ ہمارے پیشوا ہوں ملے توفیق اُن کی اقتدا کی
خُدا نے ہم کو دی ہے کامرانی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَوْلَى الْإِمَانِي
الہی تو ہمارا پانیاں ہو ہمیں ہر وقت تو راحت رساں ہو
تیرے بن زندگی کا کچھ نہیں تکلف ہمارے ساتھ پیارے ہر زماں ہو
مصیبت میں ہمارا ہو مددگار ہمارے دردِ دل کا راز داں ہو
ہمیں اپنے لیے مخصوص کر لے ہمارے دل میں آگرہ میہاں ہو
تجھے جس راہ سے لوگوں نے پایا وہ راز معرفت ہم پر عیاں ہو
ہماری موت ہے فرقت میں تیری ہمیشہ ہم پر تو جلوہ گناں ہو
پہ
94
ہمارا حافظ و ناصر ہو ہر دم ہمارے باغ کا تو باغباں ہو
کرے اس کی اگر تو آب پاشی تو پھر ممکن نہیں بیم خزاں ہو
ذلیل و خوار و رسوا ہو جہاں ہیں جو حاسد ہو عدو ہو بدگماں ہو
عبادت میں کٹیں دن رات اپنے ہماراہ ہو تیرا آستاں ہو
خُدا نے ہم کو دی ہے کامرانی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَوْلَى الْأَمَانِي
ہماری اسے خدا کر دے وہ تقدیر کہ جس کو دیکھ کر حیراں ہو تذبیر
وہ ہم میں قوت قدسی ہو پیدا جسے چھو دیں وہی ہو جائے اکسیر
زباں مرہم بنے پیاروں کے حق میں مگر آغداء کو کاٹے میشل شمشیر
وہ جذبہ ہم میں پیدا ہو اہلی جو دشمن ہیں کریں اُن کی بھی تسخیر
دلوں کی ظلمتوں کو دور کر دیں ہماری بات میں ایسی ہو تاثیر
گناہوں سے بچالے ہم کو یارب نہ ہونے پائے کوئی ہم سے تقصیر۔خضر بن جائیں اُن کے واسطے ہم جو ہیں بھولے ہوئے رستہ کے رہ گیر
وہی بولیں جو دل میں ہو ہمارے خلاف فیل ہو اپنی نہ تقریر
95
خُدا نے ہم کو دی ہے کامرانی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَوْفَى الْأَمَانِي
عطا کر جاہ و عزت دو جہاں میں ملے عظمت زمین و آسماں میں
نہیں ہم بُلبُل بُتانِ احمد رہے بزگت ہمارے آشیاں میں
ہمارا گھر ہو مثل باغ جنت ہو آبادی ہمیشہ اس مکاں میں
ہماری نسل کو یا رب بڑھائے ہمیں آباد کر گون و مکاں میں
ہماری بات میں برکت ہو ایسی کہ ڈالے رُوح مردہ استخواں میں
الہی ! نور تیرا جاگزیں ہو زباں میں سینہ میں ، دل میں، وہاں میں
غم و رنج و مصیبت سے بچا کر ہمیشہ رکھ ہمیں اپنی اماں میں
نہیں ہم سب کے سب خدام احمد کلام اللہ پھیلائیں جہاں میں
ہم
عطا کہ عمر و صحت ہم کو یارب ہمیں ممت ڈال پیائے امتحاں میں
یہ ہوں میری دعائیں ساری مقبول ملے عزت ہمیں دونوں جہاں میں
ترا وُہ فضل ہو نانزِل الہی کہ ہو یہ مشور سرگون دمکاں میں
خُدا نے ہم کو دی ہے کامرانی
فَسُبْحَانَ الَّذِي أَوْ قَى الْأَمَانِي
اخبار الحكم جلد 5-12 جولائی 1911 ء
96