اے چشمہ علم و ہدیٰ اے صاحب فہم و ذکا
کلام محمود مع فرہنگ
42
اسے چشمہ علم وھدی اے صاحب فہم و ذکا اسے نیک دل اسے باصفاے پاک طینت با حیا !
ائے مقتدا کے پیشوا اے میرزا اسے رہنما اے محبتی، اسے مصطفے اسے نائب رَب انوری
کچھ یاد تو کیجے ذرا ہم سے کوئی اقرار ہے
!
دیتے تھے تم جس کی خبر نہ ھتی تھی جس سے ہاں کر مٹ جائے گلاب شور و شرموت آئے گی شیطان پر
پاؤ گے تم فتح و ظفر ہوں گے تمہارے بجرو کہ آرام سے ہوگی کہر، ہوگا خدا نہ نظر
واں تھے یہ وعدے خوب تر یاں حالت ازبار ہے
ہر دل میں پرسے نبض کہیں نفس شیدا کار ہیں جو ہو فدائے اور دیں، کوئی نہیں، کوئی نہیں
ہر ایک کے ہے سرمیں کیں، ہے کہ کا دیو کیں اک دم کو یاد آتی نہیں، درگاہ رب العالمیں
بے چین ہے جان حر میں حالت ہماری زار ہے
کہنے کو سب تیار ہیں، چالاک ہیں ہشیار ہیں منہ سے تو سو اقرار ہیں، پر کام سے بیزار ہیں
سب ،
ظاہرمیں سب بہار ہیں، باطن میں باب شر ہیں مضلع میں پرند کارائیں ہیں ڈاکٹر پر نارمیں
حالات پر اسرار ہیں دل مسکن افکار ہے
113
چھینے گئے میں نمک سب باقی ہیں اب شام کو پیچھے پڑا ہے ان کے اب دشمن لگائے تالیب
ہم ہو رہے ہیں جاں کب بنتا نہیں کوئی سب ہمیں منتظر اس کے کہ کب آئے ہیں امداد رب
پیالہ بھرا ہے اب باب ٹھو کرہی اک درکار ہے
لب
کیا آپ پر الزام ہے، یہ خود ہمارا کام ہے غفلت کا یہ انجام ہے مستی کا یہ انعام ہے
قسمت یونسی بنام ہے دل خود سیر دام ہے اب کس جگہ اسلام ہے باقی فقط اک نام ہے
ملتی نہیں کئے جام ہے بس اک یہی آزار ہے
رسالة تشحمید الاذہان - ماہ مارچ 1913 ء
114