مُحم٘د عربی کی ہو آل میں برکت

کلام محمود مع فرہنگ

46
محمد عربی کی ہو آل میں برکت ہو اس کے حسن میں برکت جمال میں برگت
ہو اس کی قدر میں برکت کہاں میں بزرگت ہو اُس کی شان میں برکت جلال میں برکت
حلال کھا کہ ہے رزق حلال میں برکت زکوۃ دے کہ بڑھے تیرے مال میں برکت
ملے گی سالک رہ اتجھ کوحال میں برکت کبھی بھی ہوگی میسر نہ قال میں برگت
جہاں
پر کل تھے وہیں آج تم نہ رُک رہنا قدم بڑھاؤ کہ ہے انتقال میں برکت
لگائیو نہ درخت شکوک دل میں کبھی نہ اس کے پھل میں ہے برینڈ ڈال میں برکت
یقین ہی نہیں نعمت کوئی زمانے میں نہ شک میں خیر ہے کے احتمال میں بزگت
جو چاہے خیر تو کر استخارہ مستون عبث تلاش نہ کر تیر و فال میں برکت
ہر ایک کام کو تو سوچ کر بچار کے کر ہمیشہ پائے گا اس دیکھ بھال میں بزگت
خدا کی راہ میں دے جس قدر بھی ممکن ہو کہ اُس کے فضل سے ہوتھے مال میں بزرگت
ہے عیش و عشرت دُنیا تو ایک فانی سے خدا کسے کہ ہو تیرے مال میں بزگت
قلوب صافیہ ہوتے ہیں منبط انوار کبھی بھی دیکھی ہے رنج و ملال میں بنگش
نہ چپ رہو کہ خموشی دلیل نخوت ہے دُعائیں مانگو کہ ہے عرض حال میں برکت
گنہ کے بعد ہو تو بہ سے باب رحمت وا خطا کے بعد طے انفعال میں برکت
120

رو سرداد نہ تفریط ہے نہ ہے افراط خدا نے رکھی ہے بس اعتدال میں برکت
اُسی کے دم سے فقط ہے بقائے موجودات خدا نے رکھی ہے وہ اتصال میں بزرگت
ہو ماند چودہویں کا چاند بھی مقابل پر خداوہ بخشے ہمارے بلال میں بزگت
رویں روئیں میں سماجائے عشق خالق حسن ظہور جس سے کرے بال بال میں بزگت
چڑھے تو نام نہ لے ڈوبنے کا پھر وہ کبھی
کچھ ایسی ہو میرے یوم الوصال میں برگت
اخبار الفضل - جلد 5 85 جنوری 1918ء
121

آج 10 میں سے 10 باقی