نونہالان جماعت مجھے کچھ کہنا ہے

کلام محمود مع فرہنگ

52
ہو
نونہالان جماعت مجھے کچھ کہنا ہے پر ہے یہ شرط کہ ضائع مرا پیغام نہ ہو
چاہتا ہوں کہ کروں چند نصائح تم کو تا کہ پھر بعدمیں مجھ پر کوئی الزام نہ ہو
جب گزر جائیں گے ہم تم پر پڑے گا سب بار شہستیاں ترک کرد طالب آرام نہ ہو
خدمت دین کو اک فضل الہی جانو اس
کے بدلے میں کبھی طالب انعام نہ ہو
دل میں ہو سوز تو آنکھوں سے واں ہوں آنسو تم میں اسلام کا ہومز، فقط نام نہ ہو
سری کوت نہ ہو آنکھوں میں ن و برق ب دل میں کینہ نہ ہوا کبھی دشنام نہ :
خیراندیشی حجاب رہے مد نظر عیب چینی نہ کرو مفید و تمام نہ ہو
چھوڑ دو حرص کر و زهد و قناعت پیدا کر نہ محبوب بنے سیم دل آرام نہ ہو
رغبت دل سے ہو پابند نماز و روزہ نظر انداز کوئی حصہ احکام نہ ہو
پاس ہو مال تو دو اس سے زکوۃ وصدقہ فکر مشکیں رہے تم کو غم ایام نہ ہو
حُسن اس کا نہیں گھلتا تمہیں یہ یاد ہے دوش مسلم پر اگر چادر را حرام نہ ہو
عادت ذکر بھی ڈالو کہیہ ممکن ہی نہیں دل میں ہو عشق صنم اب پیگر نام نہ ہو
صنم لب
عقل کو دین پہ حاکم نہ بناؤ ہر گز یہ تو خود اندھی ہے گر نیز الہام نہ ہو
جو صداقت بھی ہو تم شوق سے مانو اس کو علم کے نام سے پر تابع اوہام نہ ہو
134

دشمنی ہو نہ محبتان محمد سے نہیں جو معانی ہیں تھیں ان سے کوئی کام نہ ہو
اُن کے ساتھ رہو فتنوں میں حصہ مت لو باعث فکر و پریشانی حکام نہ ہو
اپنی اس عمر کو اک نعمت عظمی اسمجھو بعد میں تاکہ تمھیں شکوہ ایام نہ ہو
حُسن ہر رنگ میں اچھا ہے مگر خیال رہے دانہ سمجھے ہو جسے تم وہ کہیں دام نہ ہو
تم کر یہ ہو کہ جرنیل ہو یا عالم ہو ہم نہ خوش ہوں گے کبھی تمہیں گر اسلام نہ ہو
مدیرہ
سیلف رسپیکٹ کا بھی خیال رکھو تم بیشک یہ نہ ہو یہ کہ کسی شخص کا اکرام نہ ہو
سر ہوئیر ہوگی ہو کہ آسائش ہو کچھ بھی ہو بند گر دعوت اسلام نہ ہو
تم نے دنیا بھی جو کی فتح تو کچھ بھی ہ کیا نفس خوشی و جفا کیش اگر رام نہ ہو
من و احسان سے اعمال کو کرنا نہ خراب رشتہ وصل کہیں قطع سر بام نہ ہو
بھولی مت کہ نزاکت ہے نصیب نہوں مرد وہ ہے جو جفاکش ہو گل اندام نہ ہو
شکل کے دیکھ کے گہنا نہ مگس کی مانند دیکھ لینا کہ کہیں درد یہ کام نہ ہو
یا د رکھنا کہ کبھی بھی نہیں پاتا عزت یار کی راہ میں جب تک کوئی بد نام نہ ہو
کام مشکل ہے بہت منزل مقصود ہے دُور کے میرے اہل وفاشست کبھی کام نہ ہو
گامزن ہو گے رو صدق وصفا پر گر تم کوئی مشکل نہ رہے گی جو سر انجام نہ ہو
حشر کے روز نہ کرنا ہمیں رسوا و خراب پیار و آموخته درس وفا خام نہ ہو
135

ہم تو جس طرح بنے کام کیے جاتے ہیں آپ کے وقت میں یہ سلسلہ بدنام نہ ہو
میری تو حق میں تمھارے یہ دُعا ہے پیارو سرہ اللہ کا سایہ رہے ناکام نہ ہو
ظلمت رنج و غم و درد سے محفوظ رہو
مہر انوار درخشندہ رہے شام نہ ہو
نوٹ۔اس نظم کے متعلق حضرت مصلح موعود کا مفصل نوٹ صفحہ 380 پر ملاحظہ فرمائیے
اخبار الحكم جلد 22-17 اکتوبر 1920ء
136

آج 10 میں سے 10 باقی