آریوں کو میری جانب سے سُنائے کوئی

کلام محمود مع فرہنگ

54
آریوں کو میری جانب سے منائے کوئی ہو جو ہمت تو میرے سامنے آئے کوئی
مرد میدان بنے اپنے دلائل لائے گھر میں بیٹھا ہوا باتیں نہ بنائے کوئی
آسمانی جو شہادت ہو اسے پیش کرے یونہی بے ہودہ نہ بے پر کی اڑائے کوئی
سچا مذہب بھی ہے پر ساتھ دلائل ہی نہیں ایسی باتیں کسی احمق کو سُنائے کوئی
ہے وہ میاد جسے قید سمجھ بیٹھے ہیں ان کی عقلوں سے یہ کردہ تو اٹھائے کوئی
یہ
بیٹھ کر شیش محل میں نہ کرے نادانی ساکن قلعہ پر پتھر نہ چلائے کوئی
تاک میں شکر محمود ابھی بیٹھا ہے ہاں سمجھے کہ ذرا ناقوس بجائے کوئی
ہم ہیں تیار بتانے کو کمالِ قرآں خوبیاں دید کی بھی ہم کو بتائے کوئی
کس طرح ما ہیں کہ مولیٰ کی ہدایت ہے وہ دید کو جب نہ پڑھے اور نہ پڑھائے کوئی
مانیں
ایسی ویسی جو کوئی بات نہ ہو دیوں میں ان کو اس طرح سے کیوں گھرمیں چلائے کوئی
خود ہی جب دید کے پڑھنے سے دیکخرم رہے
پھر
کسی غیر کو کس طرح سکھائے کوئی
141
یہ نظم انداز 1920 ء کی ہے مجلہ الجامعہ مصلح موعود نمبر 36

آج 10 میں سے 10 باقی