مجھ سے ملنے میں انہیں عذر نہیں ہے کوئی
کلام محمود مع فرہنگ
56
مُجھ سے ملنے میں اُنہیں عذر نہیں ہے کوئی
دل پہ قابو نہیں اپنا ہی دشواری ہے
پیاس میری نہ بھی گر تو مجھے کیا اس سے
چشمه فیض و عنایات اگر جاری ہے
چاک کر دیجئے ، ہیں بیچ میں جتنے یہ حجاب
میری منظور اگر آپ کو دلداری ہے
مر کے بھی دیکھ لوں شاید کہ میسر ہو وصال
لوگ کہتے ہیں یہ تدبیر بڑی کاری ہے
میری یہ آنکھیں کجا رویتِ دلدار کجا
حالت خواب میں ہوں ہیں کہ یہ بیداری ہے
دل کے رنگوں نے ہی مجوب کیا ہے اس سے
شاہد اس بات پر اک پردہ کزنگاری ہے
دشمن دین ترے حملے تو سب میں نے ہے
اب ذرا ہوش سے رہیو کہ میری باری ہے
144
تخْلِ اسلام پر رکھا ہے مُخالِف نے تبر
واغیا شاه که ساعت یہ بڑی بھاری ہے
عشق کہتا ہے کہ محمود لپٹ جا اُٹھ کر
رُعب کہتا ہے پرے ہٹ بڑی لاچاری ہے
اخبار الفضل جلد 9 -
- 1 اگست 1921 ء
145
آج 10 میں سے 10 باقی