میں تیرا در چھوڑ کر جاؤں کہاں

کلام محمود مع فرہنگ

57
ئیں ترا کر چھوڑ کر جاؤں کہاں چین دل آرام جاں پاؤں کہاں
یاں نہ گر روؤں کہاں روؤں بتا یاں نہ چلاؤں تو چلاؤں کہاں
تیرے آگے ہاتھ پھیلاؤں نہ گر کسی کے آگئے اور پھیلاؤں کہاں
جاں تو تیرے در پہ قرباں ہو گئی سر کو پھر میں اور ٹکراؤں کہاں
کون غم خواری کرے تیرے سوا بار فکر و حُزن لے جاؤں کہاں
دل ہی تھا سو وہ بھی تجھ کو دے دیا اب میں اُمیدوں کو دفناؤں کہاں
بڑھ رہی ہے خارش زخم نہاں کس طرح کھجلاؤں کھلاؤں کہاں
کثرت عصیاں سے دامن تمر ہوا
ابر اشک تو یہ برساؤں کہاں
146
احمدی جنتری 1922 دسمبر 1921ء

آج 10 میں سے 10 باقی