حقیقی عشق گر ہوتا تو سچ٘ی جستجو ہوتی

کلام محمود مع فرہنگ

59
حقیقی عشق گر ہوتا تو سینی جستجو ہوتی
تلاش یار ہر ہر وہ میں ہوتی کو بگو ہوتی
منے کونسل حبيب لا يزال و کم نین ہوتی
تو دل کیا میری جاں بھی بڑھ کے قربان سبو ہوتی
جو تم سے کوئی خواہش تھی تو بس اتنی ہی خواہش تھی
تمھارا رنگ چڑھ جاتا تمھاری مجھے میں بُو ہوتی
وفا با
تجھ سے میری شہرت نہیں برعکس ہے قصہ
تری هستی تو مجھ سے ہے نہ میں ہوتا نہ تو ہوتی
جہاں جاتا ہوں اُن کا خیال مجھ کو ڈھونڈ لیتا ہے
نہ ہوتا پیار گر مجھ سے تو کیا یوں جستجو ہوتی
نہ رہتی آرزو دل میں کوئی جز دید جاناناں
کبھی پوری الہی ! یہ ہماری آرزو ہوتی
اگر تم دامنِ رحمت میں اپنے مجھ کو لے لیتے
تمھارا کچھ نہ جاتا لیک میری آبرو ہوتی
149

نہ بنتے تم جو بیگانے تو پھر پردہ ہی کیوں ہوتا
شبیه یار آکر خود بخود ہی رُو برو ہوتی
ڈر کے خانہ اُلفت اگر میں وا کبھی پاتا
تو بس کرتا نہ گھونٹوں پر صراحی ہی سبو ہوتی
میری جنت تو یہ تھی میں ترے سایہ تلے رہتا
رواں دل میں میرے عرفان بے پایاں کی جو ہوتی
تستی پا گیا تو کس طرح ؟ تب لطف تھا سالک
کہ آنکھیں چار ہو ئیں اور باہم گفتگو ہوتی
ہوتیں
ہوئی ہے پارہ پارہ چادر تقوی مسلماں کی۔ترے ہاتھوں سے ہو سکتی تھی مولی گر کر تو ہوتی
اخبار الفضل جلد 9 - 5 جنوری 1922ء
150

آج 10 میں سے 10 باقی