پرده زلفِ دو تا رخ سے ہٹالے پیارے
کلام محمود مع فرہنگ
63
پردۂ زلف دو تاریخ سے ہٹالے پیارے ہجر کی موت سے اللہ بچائے پیارے
چادر فضل و عنایت میں چھپالے پیارے مجھے گنہ کار کو اپنا ہی بنالے پیارے
نفس کی قید میں ہوں مجھ کو چھڑالے پیارے غرق ہوں بھر معاصی میں بچالے پیارے
تو کہے اور نہ مانے میرا دل ناممکن کس کی طاقت ہے ترے حکم کوٹالے پیارے
جلد آ جلد کہ ہوں لشکر اعداد میں گھرا پڑے ہیں مجھے اب جان کے لالے پیارے
فضل کر فضل کہ میں یکہ و تنہا جاں ہوں میں مقابل یہ حوادث کے رسالے پیارے
رہ چکے پاؤں نہیں جسم میں باقی طاقت رحم کر گود میں اب مجھ کو اٹھالے پیارے
غیر کو سونپ نہ دیجو کہ کوئی خادم در کر گیا تھا ہمیں تیرے ہی حوالے پیارے
دشت و کوہسار میں جب
آئے نظر معلوہ حُسن تیرے دیوانے کو پھر کون سنبھالے پیارے
کیوں
کروں فرق یونسی دونوں مجھے کہاں ہیں سب تھے بندے نہیں گئے ہوں کہ کالے پیارے
ہو کے کنگال جو عاشق ہو رخِ سُلطاں پر حوصلے دل کے وہ پھر کیسے نکالے پیا۔مجھ سے بڑھ کے میری حال
کو یہ کرتے ہیں یہاں منہ سے گو چپ میں میرے پاپس کے چھالے پیارے
ظاہری دکھ ہو تو لاکھوں ہیں خدائی موجود دل کے کانوں کو مگر کون نکالے پیارے
ہم کو اک گھونٹ ہی دے صدق میں میخانہ کے پی گئے لوگ مئے وصل کے پیالے پیارے
159
گرنه دیدار میسر ہو نہ گفت رنصیب کوچه عشق میں جا کر کوئی کیالے پیارے
فضل سے تیرے جماعت تو ہوئی ہے تیار حزب شیطان
کہیں رخنہ نہ ڈالے پیارے
قوم کے دل پر کوئی بات نہیں کرتی اللہ تو ہی کھولے گا تو کھولے گا یہ تالے پیارے
پر وہ غیب سے امداد کے ساماں کر دے کے سب بوجھ مرے آپ
اُٹھالے پیارے
نام کی طرح میرے کام بھی کر دے محمود
مجھ کو ہر
قسم کے عیبوں سے بچالے پیارے
اخبار الفضل جلد 10 - 8 جنوری 1923 ء
160