میں تو کمزور تھا اس واسطے آیا نہ گیا

کلام محمود مع فرہنگ

66
ئیں تو کمزور تھا اس واسطے آیا نہ گیا کسی طرح مانوں کریم سے بھی بلایا نہ گیا
نفس کو بُھولنا چاہا پہ بُھلایا نہ گیا جان جاتی رہی پر اپنا پرایا نہ گیا
عشق اک راز ہے اور راز بھی اک پیارے کا مجھ سے یہ راز صدافسوس چھپایا نہ گیا
دیکھ کر ارض و سما بارِ گران تشریع رہ گئے ششدر و حیران اُٹھایا نہ گیا
ہم بھی کمزور تھے طاقت بھی ہمیں بھی کچھ قول آقا کا مگر ہم سے ہٹایا نہ گیا
کس طرح تجھ کو گناہوں پہ ہوئی یوں جرات اپنے ہاتھوں سے
کبھی زہر تو کھایا نہ گیا
کُفر نے لاکھ تدابیر کیں لیکن پھر بھی صفحۂ دہر سے اسلام مٹایا نہ گیا
ملتا کس طرح کہ تدبیر سی صائب نہ ہوئی دل میں ڈھونڈا نہ گیا غیر یں پایا نہ گیا
اس کے جلوے کی بتاؤں تمہیں کیا کیفیت مجھ سے دیکھا نہ گیا تم کو دکھایا نہ گیا
جاہ و عزت تو گئے، کبر نہ چھوٹا مسلم بھوت تو چھوڑ گیا تجھ کو پر سایہ نہ گیا
چین سے بیٹھتے تو بیٹھتے کس طرح سے ہم دور بیٹھا نہ گیا پاس بٹھایا نہ گیا
جان محمود تر احسن ہے اک حُسن کی کان
!
لاکھ چاہا پہ ترا نقش اُڑایا نہ گیا
اخبار الفضل جلد 12 - 17 اگست 1924 ء
167

این ترکزی ام اس ای کے ایا گیا۔کنکریاں نوں کہتی ہے بھی بلایا گیا
-
۲ یا بھلایا نفس کو بھولنا ي ا لها بعد یا نہ گیا۔جان جاتی ہیں پرانا پرایا
زرگ سارہے گا۔گیا
عشق اک راز ہے پیر راز ہی ایک یا اس کا ہم کو یہ راز مانوس چھپایا نہ کیا
بھی کوئی
-
زندگی شده و پیران
ن انهار یا نہ کیا
poses for
N
blede
ایا نہ گیا
کر و یکی را که یا نه یا
N
ے کھر نے کار کھروں یا پیر کیسی لیکن ہر ہیں۔صفحہ کرکے اسلام کھایا نہ کیا
جان محمد کرامتی ہے یا حسن کا کان لکھ پائی یہ تورا نقش اڑایا نہ گیا
بھی کے
راہی کی ایک نہ ہوئی
تھا
دی - دل ہی ڈھونڈ انہ لیتے
نیر میں پایا نہ لیا
لا
ا اس کے جلو میں کہوں کے لیے کی کیا کیفت - مجمعہ کے دیکھا نہ گیا تم کو دکھایا نہ گیا
جاہ و عزت لوئے پھیر نہ چھوٹا ہے۔بھوت تو چھوڑ گیا تجھ کو پر سایہ نہ کہ
ار چین سے بیٹھتے تو بیجھتے نظر ہے ہے۔دور بیانہ کیا ہو اس تھا یا نہ گیا
11

آج 10 میں سے 10 باقی