نہیں ممکن کہ میں زندہ رہوں تم سے جدا ہو کر

کلام محمود مع فرہنگ

69
نہیں ممکن کہ میں زندہ رہوں تم سے جدا ہو کہ رہوں
گا تیرے قدموں میں ہمیشہ ناک پا ہو کر
جو اپنی جان سے بیزار ہو پہلے ہی اے جاناں تمھیں کیا فائدہ ہو گا بھلا اس پر خفا ہو کر
ہمیشہ نفس امارہ کی باگیں تمام کر رکھیں گرائے گا یہ سرکش
ورنہ تم کو سیخ پا ہو کر
علاج عاشق مفکر نہیں ہے کوئی دنیا میں اُسے ہوگی اگر راحت میکسر تو کنا ہو کر
دنیا
خدا شاہد ہے اس کی راہ میں مرنے کی خواہش میں مرا ہر ذرہ تن جھک رہا ہے التجا ہو کر
پھر ایسی کچھ نہیں پروا کہ دکھ ہو ا کہ راحت ہو رہو دل میں میرے گر عمر بھر تم مدعا ہو کر
میری حالت پہ جاتا ہم آئے گا نہ کیا تم کو اکیلا چھوڑ دو گے مجھ کو کیا تم با وفا ہو کر
کہاں ہیں مانی و بہت زار دیکھیں فن احمد کو
دکھایا کیسی خوبی سے شیل مصطفے ہو کر
173
اخبار الفضل بلہ 12-9 دسمبر 1924 ء

آج 10 میں سے 10 باقی