مریم نے کیا ہے ختم قرآں

کلام محمود مع فرہنگ

70
سیده مریم صدیقہ کی آمین
مریم نے کیا ہے ختم قرآں اللہ کا ہے یہ اس پہ احساں
الفاظ تو پڑھ لیے ہیں سارے اب باقی ہے مطلب اور عرفاں
اللہ سے یہ میری دُعا ہے ان کو بھی کرے وہ اس پاکساں۔آمین
توفیق ہے اُسے عمل کی کامل ہو سراک جوہر سے ایماں - آمین
مولی کی عنایت و گرم کا سایہ رہے اس کے سر پہ ہر آں۔آمین
حلقہ میں ملائیکہ کے کھیلے
ہر دم رہے دُور اس سے شیطاں - آمین
ہو فضل خدا کی اس پر بارش پھیلا لہ ہے خوب اس کا داماں۔آمین
ہو مریم زخم دل شکسته ہو عادت مہر و لطف و احساں - آمین
سروقف خیال یار ازلی
کی دل نور وفا سے مہر تاباں آمین
ہو عرصۂ فکر رشک گلشن میدان خیال صد گلستان همین
آنکھوں میں کیا چمک رہی ہو منہ حکمت علم سے
دور افشاں آمین
174

فکروں سے خُدا اُسے بچائے پیدا کرے نرمی کے ساماں۔آمین
ہو دونوں جہان میں معزز ہوں چھوٹے بڑے سبھی ثنا خواں۔آمین
مرضی ہو خُدا کی اس کی مرضی مولیٰ کی رضا کی ہو یہ جو یاں آمین
سب عمر بسر ہو اتقا میں ہر لحظہ رہے یہ زیر فرماں۔آمین
امین۔کہیں میری دُعا پر بیٹھے ہیں تمام لوگ جو یاں۔آمین
مولی سے دُعا ہے پیاری بہنو ! تم کو بھی دکھائے وہ یہ خوشیاں۔آمین
اخبار الفضل جلد 12-14
سئی
* 1925
175

آج 10 میں سے 10 باقی