کو نسا دل ہے جو شرمندہ احسان نہ ہو

کلام محمود مع فرہنگ

73
کون سا دل ہے جو شرمندہ احسان نہ ہو کون سی روح ہے جو خالف و ترسان نہ ہو
میرے ہاتھوں سے مبدا یار کا دامان نہ ہو میری آنکھوں
سے کام میں کبھی اک آن نہ ہو
مُضغہ گوشت ہے دہ دل میں جو ایمان نہ ہو خاک سی خاک ہے وہ ہم میں گر جان نہ ہو
اپنی حالت یہ یونہی خرم دشادان نہ ہو یہ سکوں پیش رو آمد طوفان نہ ہو
مبتلائے غم و آلام پہ خندان نہ ہو یہ کہیں تیری تباہی کا ہی سامان نہ ہو
و پر
اپنے اعمال پر سنترا ، ارے نادان نہ ہو تو بھلا چیز ہے کیا اس کا جو انسان نہ ہو
نہ ملیں گے ڈیلیں گے بنکلیں گے ہم بھی جب تلک سر بذع د کفر کا میدان نہ ہو
رنگ بھی روپ بھی ہوشن بھی ہولیکن پھر فائدہ کیا ہے اگر سیرت انسان نہ ہو
نہ سہی جُود یہ وہ کام تو کر تو جس میں غیر کا نفع ہو تیرا کوئی نقصان نہ ہو
پہ
عشق کا دعوی ہے تو عشق کے آثار دکھا دعوی باطل ہے وہ جس دعوی پر برہان نہ ہو
مرحبا بو خشتِ دل تیرے سبب سے یہ ثنا میں تھسے پاس ہوں منگشته و حیران نہ ہو
بادہ نوشی میں کوئی لطف نہیں ہے جب تک صحبت یار نہ ہو مجلس رندان نہ ہو
بلبل زار تو مر جائے تڑپ کر فوراً گرگل تازہ نہ ہو بُوئے گلستان نہ ہو
تیری خدمت میں سی سے عرض بصد عجز و نیاز قبضہ غیر میں اسے جان مری جان نہ ہو
ہی
178

تو ہے مقبول الہی بھی تو یہ بات نہ بھول سامنے تیرے کوئی موسی عمران نہ ہو
ابن آدم ہے نہ کچھ اور تجھے خیال رہے حد نسیان سے بڑھ کر کہیں عصیان نہ ہو
بڑھ
تجھ میں ہمت ہے تو کچھ کر کے دکھا دنیا کو اپنے اجداد کے اعمال پر نازان نہ ہو
اپنے ہاتھوں سے ہی خود اپنی عمارت نہ گرا مخرب دین نہ بن دشمن ایمان نہ ہو
مجود و احسانِ شہنشہ پہ نظر رکھے اپنی جورِ اغیار پر افسرده و نالان نہ ہو
اپنے اوقات کو اے نفس حرص و طامع شکر منٹ میں لگا طالب احسان نہ ہو
آگ ہو گی تو دھواں اس سے اُٹھے گا محمود
غیر ممکن ہے کہ ہو عشق پہ اعلان نہ ہو
اخبار الفضل جلد 12-16 جون 1925ء
179

آج 10 میں سے 10 باقی