پوچھو جو اُن سے زُلف کے دیوانے کیا ہوئے
کلام محمود مع فرہنگ
75
پوچھو جو ان سے زُلف کے دیوانے کیا ہوئے فرماتے ہیں کہ میری بلا جانے کیا ہوئے
اے شمع رو بتا تیرے پروانے کیا ہوئے کل قبل کے مر رہے تھے جو دیوانے کیا ہوئے
جل
غم خانہ دیکھتے تھے جو آنکھوں میں یار کی تھے بے پینے کے مست جوستا نے کیا ہوئے
جن پر ہر اک حقیقت مخفی تھی منکشف وہ واقفان راز وہ فرزانے کیا ہوئے
سب لوگ کیا سبب ہے کہ بے کیف ہو گئے ساتی کدھر کو چل دیئے میخانے کیا ہوئے
ابواب بغض و غذر وشقاوت میں کھل رہے عشق و وفا و مہر کے افسانے کیا ہوئے
اُمید وضل حسرت و غم سے بدل گئی
نقشِ قدوم یارخُدا جانے کیا ہوئے'
1- اس نظم میں پہلا شعر حضور کی حرم محترم حضرت امہائی کا منتخب کردہ ہے باقی شعرحضور کے اپنے ہیں
اخبار الفضل جلد 13-12 اگست 1925 ء
182
76
فضل الہی کے غیبی سامان
ہم اُنھیں دیکھ کے حیران ہوئے جاتے ہیں خود بخود چاک گریبان ہوئے جاتے ہیں
دشمن آدم کے جو نادان ہوئے جاتے ہیں ہائے انسان سے شیطان ہوئے جاتے ہیں
گیسوئے یار پریشان ہوئے جاتے ہیں اب تو واعظ بھی پشیمان ہوئے جاتے ہیں
نیب سے فضل کے سامان ہوئے جاتے ہیں مرحلے سارے ہی آسان ہوئے جاتے ہیں
حُسن ہے داد طلب ، عشق تماشائی ہے لاکھ پودے میں وہ عریان ہوئے جاتے ہیں
تیری تعلیم میں کیا جادو بھرا ہے مرزا جس سے حیوان بھی انسان ہوئے جاتے ہیں
سینکڑوں عیب نظر آتے تھے جن کو اس میں وہ بھی اب عاشق قرآن ہوئے جاتے ہیں
د
گورے کالے کی اُٹھی جاتی ہے دنیا سے تمیز سب تیرے تابع فرمان ہوئے جاتے ہیں
سنجه اشک پروئی ہے وہ تو نے واللہ گیر بھی آب تو مسلمان ہوئے جاتے ہیں
مرد و زن عشق میں تیرے ہیں برابر سرشار ہر ادا پر تیری قربان ہوئے جاتے ہیں
ہے ترقی یہ مرا جوش جنوں ہر ساعت تنگ سب دشت و بیابان ہوئے جاتے ہیں
بیٹھ جاؤ ذرا پہلو میں میرے آکے کہ آج سب ارادے برے ارمان ہوئے جاتے ہیں
جوش گریہ سے پھٹا جاتا ہے دل پھر محمود
أخبار الفضل جلد 13-8 جنوری 1926ء
اشک پھر قطرہ سے طوفان ہوئے جاتے ہیں
183