مرے ہمراز بیشک دل محبت کا ہے پیمانہ
کلام محمود مع فرہنگ
79
میرے ہمراز بیشک دل محبت کا ہے پیمانہ ہے اس کا حال رندانہ تو اس کی چال مستانہ
کئے جاں بخش مٹتی ہے جہاں ہے یہ وہ میخانہ مگر وہ کیا کرے جس کا کہ دل ہو جائے ویرانہ
نظر آئیں تمت اؤں کی چاروں سمت میں قبریں
مرے ہمراز کہتے ہیں کہ اک شے نور ہوتی ہے جب آتی ہے تو تاریکی معا کافور ہوتی ہے
علاج
کر رنج وظلم ہائے دل رنجور ہو تی ہے طبیعت
کتنی ہی افسردہ ہو کنٹرور ہوتی ہے
مگر ہم کیا کریں جن کے کہ دن بھی ہوگئے راتیں
میرے ہمراز آنکھیں بھی خُدا کی ایک نعمت ہیں ہزاروں دوستیں قربان ہوں جس پر وہ دولت ہیں
بنائے جہنم میں سچ ہے کہ باب علم و حکمت ہیں مثالِ خضر ہمراہ طلب گار زیارت ہیں
مگر وہ منہ نہ دکھلائیں تو پھر ہم کیا کریں آنکھیں
وہ خوش قسمت ہیں جوگر پڑ کے اس مجلس میں جانچے کبھی پاؤں پر سر رکھا کبھی دائن سے جالیئے
مغرض جس طرح بن آیا مطالب اُن سے منوائے مرے ہمراز ا پر وہ پر شکست کیا کریں جن کے
ہوا میں اُڑ گئے نالے ،گئیں بے کار فریا دیں
بجا ہے ساری دنیا ایک لفظ میں کا ہے نقشہ جدھر دیکھو چنگ اس
کی جدھر دیکھو ظہور اس کا
187
مرے ہمراز سب دنیا کا کام اس میں پر ہے چلتا مگر میں بھی تبھی ہوتی ہے جب ہو سامنا تو کا
بھلا وہ کیا کریں میں کو جو اُن کی یاد سے اُتریں
ول مایوس سینہ میں اندھیرا چاروں جانب ہمیں نہ آنکھیں ہیں رکھ پائیں نہ کر یں جن سے اڑھائی
نہ احساس انانیت کہ اس کے زور سے پہنچیں میرے دلدار ہم پر بند ہیں سب وصل کی راہیں
سوا اس کے کہ اب خود آپ ہی کچھ لطف فرمائیں
ہمارے سیکیوں کا آپ کے بن کون ہے پیارے نظر آتے ہیں مارے غم کے اب تو دن کو بھی تارے
نہیں دل اپنے سینوں میں دھرے ہیں کہ انگارے چھنکے جاتے ہیں سرسے پاؤں تک ہم ہجر کے مارے
دھرے انکی
بس اب تو رحم فرمائیں چلے آئیں چلے آئیں
اخبار الفضل جلد 14-28 ستمبر 1926ء
188