سعی پیہم میری ناکام ہوتی جاتی ہے

کلام محمود مع فرہنگ

81
ستی بینینیم میری ناکام ہوئی جاتی ہے صبح آئی ہی نہیں شام ہوئی جاتی ہے
دو لب سُرخ ہیں گویائی پر آمادہ پھر سخت ارزاں مئے گلفام ہوئی جاتی ہے
لطف خُلُوتُ جو اُٹھانا ہو اُٹھا لو یارو دعوت پیر مغاں عام ہوئی جاتی ہے
مضطرب ہو کے چلے آتے ہیں میری جانب موت ہی کو فصل کا پیغام ہوئی جاتی ہے
ان
کو اظہار محبت سے ہے نفرت محمود آہ میری یونہی بدنام ہوئی جاتی ہے
عشق ہے جلوہ فگن فطرت وحشی پہ میری دیکھ لینا کہ ابھی رام ہوئی جاتی ہے
جرات زُلف تو دیکھو کہ بروز روشن در پئے قتل کر بام ہوئی جاتی ہے
خود کسری تیری گر اسلام ہوئی جاتی ہے اُن کی بخشش بھی تو انعام ہوئی جاتی ہے
لذت عیشِ جہاں دیکھ کے بھولا مسلم دانہ سمجھا تھا جسے دام ہوئی جاتی ہے
کیا سب ہے کہ تجھے دے کے دل اسے
شید این میری جاں معرض السنام ہوئی جاتی ہے
ہب ہے دے
پھر بٹے جاتے ہیں ہر
قسم کے دنیا سے فساد
عقل پھر تابع الہام ہوئی جاتی ہے
191
از احمدی جنتری 1928 مطبوعہ دسمبر 1927 ء

آج 10 میں سے 10 باقی