یہ خاکسار نابکار دلبر وُہی تو ہے
کلام محمود مع فرہنگ
82
یہ خاکسار نابکار دلبرا وہی تو ہے
کہ جس کو آپ کہتے تھے ہے با وفا وہی تو ہے
جو پہلے دن سے کہہ چکا ہوں مدعا وہی تو ہے
میری طلب ہی تو ہے میری دُعا وہی تو ہے
جو غیر پر نگہ نہ ڈالے آشنا وہی تو ہے
جو خیر کے سوا نہ دیکھے چشم وا وہی تو ہے
نکر تھی جس پر رحم کی جو خوشہ چین فضل تھا
ولی غلام جاں نثار آپ کا وہی تو ہے
یہ بے رخی ہے کس سبب سے میں وہی ہوں جو کہ تھا
میرے گند وہی تو ہیں میری خطاؤ ہی تو ہے
سزائے عشق ہجر ہے جزائے صبر وصل ہے
میری سزا وہی تو ہے میری جزا کو ہی تو ہے
نہیں ہیں میرے قلب پر کوئی نئی تجلیاں
ھیرا میں تھا جو جلوہ گر میرا خدا وہی تو ہے
192
نہیں ہے جس کے ہاتھ میں کوئی بھی کے دیہی تو ہوں
جو ہے قدیر خیر وشر میرا خدا وہی تو ہے
بھنور میں پھنس رہی ہے گو نہیں ہے خوف ناؤ کو
بچایا جس نے نوح کو تھا نا خُدا وہی تو ہے
ہے جس کا پھول خوش نما ہے جس کی چال جان قرا
میرا چمن وہی تو ہے میری صبا وہی تو ہے
از احمدی جنتری
1928
مطبوعہ دسمبر 1927 م
193