ہے زمیں پر سر ہرا لیکن وہی مسجود ہے

کلام محمود مع فرہنگ

84
ہے زمیں پر سر میرا لیکن وہی مسجود ہے آنکھ سے اوجھیل ہے گو دل میں وہی موجود ہے
مطلقا غیر از فت راہ بقا مسدود ہے میٹ گیا جو راہ میں اس
کی وہی موجود ہے
سوچتا کوئی نہیں فردوس کیوں کھو ہے آرزو باقی ہے لیکن مدک مفقود ہے
شاید اس کے دل میں آیا میری جانب سے غبار آسماں چاروں طرف سے کیوں غبار آلود ہے
دُهُ تاایک
دہ مرا ہے تا ایک میں ہوں اُسی کا از ازن مجھ کو کیا خور و جناں سے وہ مرا مقصود ہے
انتیاج اک نقص ہے جلوہ گری ہے اک کہاں مقتضائے حُسن ستر شاہد و مشہود ہے
بے مہر کو پوچھتا ہی کون ہے دنیا میں آج ہے کوئی تو تجھ میں جو ہر تو اگر منسود ہے
مانگ پر ہوتی ہے پیدا وار چونکہ وہ نہیں جنس تقویٰ اس لیے دنیا سے اب مفقود ہے
کیوں نہ پاؤں اُس
کی درگہ سے جزائے بے حساب ہے میری نیت تو بے حد کو عمل محدود ہے
دل کی حالت پر کسی بندے
کو ہو کیا اطلاع بس وہی محمود ہے جو اس کے ہاں محمود ہے
مدعا ہے میری بستی کا کہ مانگوں بار بار مقتضا اُن کی طبیعت کا سخا وجود ہے
سخاو
باپ کی سنت کو چھوڑا ہو گیا صید ہوا ابن آدم بارگہ سے اس لیے منظرود ہے
جب تلک تدبیر پنجہ کنش نہ ہو تقدیر سے آرزو بے فائدہ ہے التجا بے سود ہے
عشق و بے کاری اکٹھے ہو نہیں سکتے کبھی
عرصہ سعی محبتاں تا ابد محدود ہے
از احمدی جنتری 1928 مطبوعہ دسمبر 1927 عمر
196

آج 10 میں سے 10 باقی