اک عمر گزر گئی ہے روتے روتے

کلام محمود مع فرہنگ

86
راک عمر گزر گئی ہے روتے روتے دامان عمل کا داغ دھوتے دھوتے
یاران وطن ! یہ خواب جنت کسی کام دوزخ میں پہنچ چکے ہو سوتے سوتے
آتا ہے تو اب گند میں لطف آتا ہے نوبت یہ اپنی گئی ہے ہوتے ہوتے
کیا کعبہ کو جاؤ گے تبھی تم جس وقت تھک جاؤ گے گشت کم ہوتے ہوتے
چھانا کئے سب جہاں کو اُن کی خاطر جب دیکھا تو دیکھا ان کو سوتے سوتے
دیکھا نا نگاہ یار پالی ہم نے
فرقت میں حواس و ہوش کھوتے کھوتے
201
+ 1928
أخبار الفضل جلد 16 - 6 جولائی

آج 10 میں سے 10 باقی