مِرا دل ہو گیا خوشیوں سے معمور
کلام محمود مع فرہنگ
89
آمین
عزیزان امته السلام بیگم ، مرا ناصر احمد ناصرہ بیگم - مرزا مبارک احمد - امتہ القیوم بیگم
مرزا منور احمد - امتہ الرشید بیگم - امتہ العزیز نیم بسم الله وبارك لهم۔ے۔مرا دل ہو گیا خوشیوں سے معمور ہوئے ہیں آج سب رنج و الم دور
نوید راحت افزا آرہی ہے بشارت ساتھ اپنے لا رہی ہے
سلام۔اللہ کی پہلی عنایت مسیجا نے جسے بخشی تھی برگت
مرا ناصر - میرا فرزند اکبر ملا ہے جس کو حق سے تاج وافسر
وہ میری ناصرہ وہ نیک اختر عقیله با سعادت پاک جوہر
مبارک جو کہ بیٹیا دوسرا ہے خدا نے اپنی رحمت سے دیا ہے
مری قیوم۔میرے دل کی رلعت خدا نے جس کو بخشی ہے سعادت
منور جو کہ مولیٰ کی عطا ہے بشارت سے خدا کی جو ملا ہے
رشیدہ ہیں کو حق نے رُشد بخشا بنایا نیک طینت اور اچھا
عزیزہ سب سے چھوٹی نیک فطرت بہت خاموش پائی ہے طبیعت
206
یہ سارے ختم قرآں کر چکے ہیں دلوں کو نور حق سے بھر چکے ہیں
خُدا کا فضل ان پر ہو گیا ہے کلام اللہ کا خلعت ملا ہے
یہ نعمت سارے انعاموں کی ماں ہے جو سچ پوچھو ہی باغ جناں ہے
ملی ہے ہم کو یہ فضل خدا سے جیب پاک حضرت مصطفے سے
شہر کولاک یہ نعمت نہ پاتے تو اس دنیا سے ہم اندھے ہی جاتے
کجا ہم اور کجا مولیٰ کی باتیں کجا دن اور کمجا تاریک راتیں
رسائی کب تھی ہم کو آسمان تک جواٹ تے بھی تو ہم اڑتے کہاں تک
خداہی تھا کہ جس نے دی یامت محمدی تھے جو لائے یہ خلعت
پس اے میرے عزیز د میرے بیجو! دل و جاں سے اسے محبوب رکھو
یہی ہے دین و دنیا کی بھلائی اسی سے دُور رہتی ہے بُرائی
اسی سے ہوتی ہے راحت میسر اسی میں دیکھتے ہیں روئے دلبر
یہی لے جاتی ہے مولی کے در تک ہی پہنچاتی ہے مومن کو گھر تک
خدایا اے میرے پیارے خُدایا الهُ الْعالَمينَ رَبِّ البرايا
ہو سب میرے عزیزوں پر عنایت ملے تجھ سے انہیں
تقویٰ کی خلعت
کلام اللہ پر ہوں سب وہ عامل نگاہوں میں تیری ہوں نفس کامل
207
بس اک تیری ہی ان کے دل میں طلبہو نہ دیکھیں غیر کو کوئی ہو ، کیا ہو
محبت تیری اُن کے دل میں رچ جائے ہر اک شیطان کے پنجے سے بچ جائے
علوم آسمانی ان کو مل جائیں دلوں کی اُن کے کلیاں خوب کھل جائیں
خوب
ترا الہام بھی ہو ان پر نازل ترا اکرام بھی ہو ان کے شامل
کریں تیرے فرشتے ان سے باتیں مُعارف کی نہیں سینوں میں نہریں
ہر اک ان میں سے ہو شمع ہدایت بتائے اک جہاں کو راز قدرت
دلوں کو نور سے ہوں بھرنے والے ہوں تیری رہ میں ہر دکھ مرنے والے
برائی دشمنوں کی بھی نہ چاہیں ہمیشہ خیر ہی دیکھیں نگاہیں
لڑائی اور جھگڑے دُور کر دیں دلوں کو پیار سے معمور کر دیں
جو سیکس ہوں یہ ان کے یار ہو جائیں سیر ظالم پر اک تلوار ہو جائیں
بنیں ابلیس نافرماں کے قاتل لوائے احمدیت کے ہوں حامل
یہ میدان ونغا میں جب کبھی آئیں تو دل اغداء کے سینوں میں گل جائیں
بنائے شرک کو جڑ سے ہلا دیں نشان کفر و بدعت کو مٹا دیں
مٹادیں
خدا کا نور چمکے ہر نظر میں ملک آئیں نظر چشم بشر میں
بڑھیں اور ساتھ دنیا کو بڑھائیں پڑھیں اور ایک عالم کو پڑھائیں
208
الہی دُور ہوں ان کی بلائیں ڑیں دشمن پر ہی اس کی جفائیں
اپنی تیز ہوں ان کی نگا ہیں نظر آئیں سبھی تقوی کی راہیں
ہوں بحر معرفت کے پیش ناور سمائے علم کے ہوں مہر انوز
یہ قصضر احمدی کے پاسباں ہوں یہ ہر میداں کے یارب پہلواں ہوں
تریا سے یہ پھر ایمان لائیں
یہ پھر واپس ترا قرآن لائیں
ترا
ه حفظ قران
اخبار الفضل جلد 19 - 7 جولائی 1931 ء
209