اے چاند تجھ میں نورِ خدا ہے چمک رہا
کلام محمود مع فرہنگ
93
اے چاند تجھ میں نور خدا ہے چمک رہا جس سے
کہ جامہ حسن ترا ہے چھلک رہا
تیری زمین پاک ہے لوٹ گناہ سے محفوظ خاک ہے تری ہر رو سیاہ سے
کو
تو زیر تابش رخ انور ہے روز وشب ظلمت کدہ میں لوٹ رہا ہوں میں دم بہ لب
قرآن پاک میں بھی ترا نام نور ہے کیف وصال سے ترا دل پر سرور ہے
گم گشتہ راہ کے لیے تو خضر راہ ہے تیری ضیاء رفیق ازل کی نگاہ ہے
تجھے میں جمال یار کی پاتا ہوں میں بھنگ اُٹھتی ہے جس کو دیکھ کے دل میں مسے گنگ
میں
دوری کو اپنی دیکھ کے میں شرمسار ہوں عاشق تو ہوں پر حرص و ہوا کا شکار ہوں
آ اک شعاع نور کی مجھ پر بھی ڈال دے
تاریخی گناہ سے باہر نکال دے
216
اخبار الفضل جلد 2-13 جولائی 1935 ء
آج 10 میں سے 10 باقی