دشمن کو ظلم کی برچھی سے تم سینہ و دل برمانے دو

کلام محمود مع فرہنگ

94
دشمن کو نظام کی برچھی سے تم سینہ و دل بزمانے دو
یہ درد رہے گائن کے دوا تم صبر کر و وقت آنے دو
یہ عشق و وفا کے کھیت کبھی خوں سینچے بغیر نہ بنیں گے
اس راہ میں جاں کی کیا پروا جاتی ہے اگر تو جانے دو
تم دیکھو گے کہ انہی میں سے قطرات محبت ٹپکیں گے
بادل آفات و مصائب کے چھاتے ہیں اگر تو چھانے دو
صادق ہے اگر تو صدق دکھا قربانی کر ہر خواہش کی
2
ہیں جنسِ وفا کے ماپنے کے دُنیا میں ہی پیمانے دو
جب سونا آگ میں پڑتا ہے تو کندن بن کے لکھتا ہے
پھر گالیوں سے کیوں ڈرتے ہو دل جلتے ہیں جیل جانے دو
عاقل کا یہاں پر کام نہیں وہ لاکھوں بھی بے فائدہ ہیں
مقصود مرا پورا ہو اگر مل جائیں مجھے دیوانے دو
دہ اپنا سر ہی پھوڑے گا وہ اپنا خون ہی بیٹے گا
دشمن حق کے پہاڑ سے گر ٹکراتا ہے ٹکرانے دو
217

یہ زخم تمھارے سینوں کے بن جائیں گے رشک چمن اس دن
ہے قادر مطلق یار مرا ، تم میرے یار کو آنے دو
جو سچے مومن بن جاتے ہیں موت بھی اُن سے ڈرتی ہے
تم پیچھے مومن بن جاؤ اور خوف کو پاس نہ آنے دو
یا صدق محمد عربی ہے یا احمد مہندی کی ہے وفا
باقی تو پرانے قصے ہیں زندہ ہیں یہی افسانے دو
دہ تم کو حسین بناتے ہیں اور آپ یزیدی بنتے ہیں
یہ کیا ہی سنتا سودا ہے دُشمن کو تیر چلانے دو
میخانہ وہی ساقی بھی وہی پھر اس میں کہاں غیرت کا مکل
ہے دُشمن خود بھیگا جس کو آتے ہیں نظر غم خانے دو
محمود اگر منزل ہے گٹھن تو را ن بھی کامل ہے
تم اس پہ تو گل کر کے چلو آفات کا خیال ہی جانے دو
أخبار الفضل جلد 23-14 جولائی 1935 ء
218

آج 10 میں سے 10 باقی