موت اس کی رَہ میں گر تمہیں منظور ہی نہیں
کلام محمود مع فرہنگ
97
موت اس کی کرہ میں گر تمھیں منظور ہی نہیں کہہ دو کہ عشق کا ہمیں مقدور ہی نہیں
کیوں جرم نقض عہد کے ہوں مرتکب جناب جب آپ عہد کرنے پر مجبور ہی نہیں
مومن تو جانتے ہی نہیں بزدلی ہے کیا اس قوم میں فرار کا دستور ہی نہیں
ڈر کا اثر ہو ان پر نہ لالچ کا ہو اثر ہوش آئیں جن کو ایسے بھنور ہی نہیں
دل دے چکے توختم ہوا قصہ حساب معشوق سے حساب
کا دستور ہی نہیں
بحر فنا میں غوطہ لگانے کی دیر ہے مشران قریب تر ہے وہ کچھ دور ہی نہیں
شمن کی چیرہ دستیوں پر اے خدا گواہ ہیں زخم دل بھی سینے کے ناسور ہی نہیں
اس مہر
نیم روز کو دیکھیں تو کس طرح
آنکھوں میں ظالموں کے اگر نور ہی نہیں
221
اخبار الفضل جلد 2-2 دسمبر 1938ء
آج 10 میں سے 10 باقی