اک دن جو آہ دل سے ہمارے نکل گئی

کلام محمود مع فرہنگ

105
اک دن جو آہ دل سے ہمارے نکل گئی
غیرت کی اور عشق کی آپس میں چل گئی
لے ہی چلی تھی خُلد سے میری خطا مجھے
اُن کی نگاہ مہر سے تقدیر مل گئی
شاید کہ پھر اُمید کی پیدا ہوئی جھلک
نتھنوں تک آ کے رُوح ہماری چھن گئی
آئینہ خیال میں صُورت دکھا گئے
یوں گرتے گرتے میری طبیعت سنبھل گئی
اخوالِ عشق پوچھتے ہو مجھ سے کیا ندیم
طع بشر پھلنے پر آئی پھسل گئی
محمود راز حُسن کو ہم جانتے ہیں خوب
صورت
کسی کی نور کے سانچے میں ڈھل گئی
232
أخبار الفضل جلد 28-29 اکتوبر 1941

آج 10 میں سے 10 باقی