اے میری جاں ہم بندے ہیں اک آقا کے آزاد نہیں
کلام محمود مع فرہنگ
بحضور ربّ ودود
110
با دل ریش و حالِ زار گیا اس کی درگہ میں بار بار گیا
دل اندونگیں کو لے کر ساتھ چاک دامان و اشکبار گیا
آہیں بھرتا ہوا ، ہوا حاضر سینه کوبان و سوگوار گیا
ساری عرضوں کا پر بولا یہ جواب ہم نے مانا ترا قرار گیا
پہ تجھے کیا محل شکوہ ہے یار کے پاس اُس کا یار گیا
111
سیده مریم بیگم مرحومہ کی روح کو خطاب
اے میری جاں ہم بندے ہیں اک آقا کے آزاد نہیں
اور پیچھے بندے مالک کے ہر حکم پہ قرباں جاتے ہیں
ہے بکنم تمھیں گھر جانے کا اور ہم کو ابھی کچھ ٹھہرنے کا
تم ٹھنڈے ٹھنڈے گھر جاؤ ہم پیچھے پیچھے آتے ہیں
اخبار الفضل 24 مئی 1944ء
239
آج 10 میں سے 10 باقی