وہ میرے دل کو چٹکیوں میں مَل مَل کر یوں فرماتے ہیں
کلام محمود مع فرہنگ
112
بحضور رب غفور
وہ میرے دل کو چٹکیوں میں کل کل کر یوں فرماتے ہیں
کیا عاشق بھی معشوق کا شکوہ اپنی زباں پر لاتے ہیں
میں اُن کے پاؤں چھوتا ہوں اور دامن توم کے کہتا ہوں
دل آپ کا ہے جاں آپ کی ہے پھر آپ کی کیا فرماتے ہیں
240
اخبار الفضل 24 مئی 1944ء
آج 10 میں سے 10 باقی