وہ یار کیا جو یار کو دل سے اُتار دے

کلام محمود مع فرہنگ

114
وہ یاد کیا جو یار کو دل سے اُتار دے وہ دل ہی کیا جو خوف سے میدان ہار دے
اک پاک صاف دل مجھے پروردگار ہے اور اس میں عکس حُسنِ ازل کا اُتار دے
دل دے
وہ پیم تن جو خواب میں ہی مجھ کو پیارے دل کیا ہے بندہ جان
کی بازی بھی ہار دے
افزدگی سے دل میرا مرجھا رہا ہے آج اسے چشمہ فیوض نئی راک بہار دے
دنیا کا غم ادھر ہے اُدھر آخرت کا خوف یہ بوجھ میرے دل سے الہی اُتار دے
مستند کی آرزو نہیں بس جوتیوں کے پاس درگہ میں اپنی مجھ کو بھی اک بار بار دے
گزری ہے ساری عمر گناہوں میں اے خُدا کی پیشکش حضور میں یہ شرمسار دے
ہے ساری
وخشت سے پھٹ رہا ہے مرا سر میرے خُدا اس بے قرار دل کو ذرا تو قرار دے
تو بار گا چین ہے میں ہوں گدائے حُسن مانگوں گا بار بار ہیں ، تو بار بار دے
دن بھی اسی کے راتیں بھی اس کی جو خوش نصیب آقا کے در پہ عمر کو اپنی گزار دے
دل چاہتا ہے جان ہو اس کام پر نثار توفیق اس کی اسے میرے پروردگار دے
میرے دل و دماغ پر چھا جا او خوبرو اور ماسوا کا خیال بھی دل سے اُتار دے
ممکن نہیں کہ چین ملے وصل کے سوا فُرقت میں کوئی دل کو تسلی ہزار دے
کیسے اُٹھے وہ بوجھ جو لاکھوں پر بار ہو جب غم دیا ہے ساتھ کوئی غم گسار دے
243

ہے سب جہاں سے جنگ بیری کے لیے آپ یہ نہ ہو کہ توہیں دل سے اُتار دے
آب
تنگ آگیا ہوں نفس کے ہاتھوں سے میری ماں جلد آ اور آ کے اس میرے دشمن کو مار دے
بچھڑے ہوؤں کو جنت فردوس میں ملا جنبر صراط سے بہ سہولت گزار دے
اخبار الفضل مبلد
27-32
جولائی 1944 ء
244

آج 10 میں سے 10 باقی