كَمُ نَوَّرَ وَجْهَ النَّبِيِّ صَحَابُهُ
کلام محمود مع فرہنگ
119
فیضان محمد صلی الہ علیہ وسلم
كَمْ تَوَرَوَجَدَ النَّبِيِّ صَحَابُهُ كَالْفُلْكِ صَارَ سَطْحُهَا بِنُجُومِهَا
آپ کے صحابہ نے نبی کریم کا چہرہ کس قدر منور کر دیا جیسے سطح سماوی اپنے ستاروں سے روشن ہو جاتی ہے
كَمْ تَنْفَعُ الثَّقَلَيْنِ تَعْلِيْمَاتُهُ تَدْخُضَ دِينُ مُحَمَّدٍ بِعُمُوْمِهَا
آپکے علوم جن وانس کو کس قدر نفع دے رہے ہیں۔یہ علوم سارے کے سارے دین محمدی سے ہی خاص ہیں
ظَهَرَتْ هِدَايَةُ رَبَّنَا بِقُدُومِهِ زَالَتْ ظَلَامُ الدَّهْرِ عِنْدَ قُدُ وَمِهَا
ہمارے ریت کی ہدایت آپ کے آنے سے ظاہر ہوئی ہدایت کے آنے سے زمانہ بھر کا اندھیرا دُور ہو گیا
جَاءَ بِتِرْيَاتِ مُزِيلٍ سِقَامَنَا غَابَتْ غَوَايَتُنَا بِكُلِّ سُمُوْمِهَا
ایسا تریاق لائے جو ہماری بیماریاں دور کرنے والا تھا۔ہماری گمراہی اپنے تمام زہروں سمیت چھپ گئی
تزلَتْ مَلَئِكَةُ السَّمَاءِ لِنَصْرِه قَدْ فَاقَتِ الْأَرْضُ سَى بِظُلُوْمها
آپ کی مدد کے لیے آسمان سے فرشتے اُترے۔اپنی چمک کے مک سے زمین آسمان پر فوقیت لے گئی
رَدَّ عَلَى الْأَرْضِ كَنُونَا صِحَابُهُ فُتِنَ الْيَهُودُ يَقْلِهَا وَبِقَوْمِهَا
آپ کے صحابہ نے زمین کو اس کے خزانے واپس کردیئے مگر ہو اپنی تر کاریوں اور اس کے فتنہ میں پڑ گئے
249
رُفِعَتْ بُيُوتُ الْمُؤْمِنِينَ رَفَاعَةً خُسِفَ الْبَلَا لِقُرْسِهَا وَبِرُومِهَا
مرتبہ میں مومنوں کے گھر بلند ہو گئے۔فارس اور روم کے شہروں کے شہر ذلیل ہو گئے
وَخَلَتْ صُفُوفَ عِدًى بِغَيْرِ رَوَيَةٍ فَازَتْ جَمَاعَةُ صَحْبِهِ بِتُحُومِهَا
دشمن کی صفوں میں بے دھڑک جاگھے۔آپ کے صحابہ کی جاعت با جو کمزور ہونے کے کیا ہے گئی
مُنحَ الْعُلُومَ صَغِيْرَهَا وَكَبِيرَهَا صَبَّتْ سَمَاء الْعِلْمِ مَا عُيُومِهَا
چھوٹے بڑے سب ہی کو علوم بخشے۔علم کے آسمان نے علیم کے بادلوں کا پانی بہا دیا
فَاضَتْ ضَفُوفُ الْكَوْثَ شَوْقًا لَهُ وَعَدَتْ إِلَيْهِ الْجَنَّةُ بِكْرُوْمِهَا
لوثر کے پانی بہر پڑے اُن کے اشتیاق کی وجہ سے جنت دوڑی آپ کی طرف اپنے انگوروں کو لے کر
اختبار الفضل جلد 33 - 4 جنوری 1945
250