تعریف کے قابل ہیں یا رب تیرے دیوانے

کلام محمود مع فرہنگ

120
تھے
تعریف کے قابل ہیں یا رب تم سے دیوانے آباد ہوئے جن سے دُنیا کے ہیں ویرانے
کب پیٹ کے دھندوں سے مسلم کو بلا فرصت ہے دین کی کیا حالت یہ اُس کی بلا جانے
کے
جو جانے کی باتیں تھیں اُن کو بھلایا ہے جب پوچھیں سبب کیا ہے کہتے ہیں خُدا جانے
نتی سے خالی ہے دل عشق سے عاری ہے بیکار گئے اُن کے سب ساغر و پیمانے
خاموشی سی طاری ہے مجلس کی فضاؤں پر فانوس ہی اندھا ہے یا اندھے ہیں پروانے
فرزانوں نے دنیا کے شہروں کو اُجاڑا ہے آباد کریں گے اب دیوا نے یہ ویرانے
ہوتی نہ اگر روشن وہ شمع رخ انور کیوں جمع یہاں ہوتے سب دنیا کے پروانے
ہے ساعت سعد آئی اسلام کی جنگوں کی
آغاز تو میں کر دوں انجام خُدا جانے
251
اخبار الفضل جلد 34 - 2 جنوری 1946 ء

آج 10 میں سے 10 باقی