درد نہاں کا حال کسی کو سُنائیں کیا
کلام محمود مع فرہنگ
124
درد نہاں کا حال کسی کو سُنائیں کیا طوفان
اُٹھ رہا ہے جو دل میں بتائیں کیا
کچھ لوگ کھا رہے ہیں غم قوم صبح و شام کچھ صبح وشام سو چتے رہتے ہیں کھائیں کیا
جس پیار کی نگہ سے نہیں دیکھتا ہے وہ اُس پیار کی نگاہ سے کہیں گی مائیں کیا
جام شراب و ساز طرب رقص پر فروش دنیا میں دیکھتا ہوں میں یہ دائیں بائیں کیا
دیا ہے ایک زالِ عمر
خورده و ضعیف اس زالِ دشت دو سے بھلا دل لگا میں کیا
دان تہی ہے ، فکر مشوش ، نگہ غلط آئیں تو تیرے در پہ مگر ساتھ لائیں کیا
حرص و ہوا و کبر و تغلب کی خواہشات چھٹی ہوئی ہیں دامن دل سے بلائیں کیا
و
اپنا ہی سب قصور ہے اپنی ہی سب خطا
الزام اُن پر ظلم وجفا کا لگا میں کیا
255
اخبار الفضل جلد 1 لاہور پاکستان 28 دسمبر 1947
آج 10 میں سے 10 باقی