بٹھا نہ مسند پہ پاس اپنے نہ دے جگہ اپنی انجمن میں
کلام محمود مع فرہنگ
127
بٹھانہ مسند پر پاس اپنے نہ دے جگہ اپنی انجمن میں
یہ میرا دل تو مرا ہی دل ہے اسے تو رہنے دو میرے تین میں
نہ ہوئیٹر جو حریت تو ہے بے دکن آدمی وطن میں
قفن تم ہی رہے گا پھر بھی ہزار رکھو اسے چمن میں
ہی
جو دل سلامت رہے تو عالم کا ذرہ ذرہ ہے مسکراتا
ہزار انجم نظر ہیں آتے ہزار پیوند پیر بہن میں
جیسے نواز سے خُدا کی رحمت اُسی میں سب خوبیاں ہوں پیدا
غزال لاکھوں ہیں اور بھی تو ہے بات کیا ہوئے متن میں
ہوا جو مکہ میں نور پیدا اُسی کو مکہ نے دور پھینکا
کبھی ملی ہے نبی کو عزت
بتا تو اسے معترض وطن میں
ہیں رنگ رلیاں منارہے لوگ سلغرکے چھنک رہے ہیں
وه لطف اُن کو کہاں میسر میلا جو مجھ کو تیری نگن میں
تری جنت ہے میرے دل میں مری محبت ہے تیرے دل میں
زبان
میری تسے تصرف میں بات تیری میرے ذہن میں
260
مقابلہ دین مصطفے کا یہ دیگر ادیان کیا کریں گے
ہیں مردہ نبیوں کے مردہ مذہب پیٹ رکھو انہیں کفن میں
نظر بظاہر ہے عاشقوں اور مالداروں کا حال یکساں
وہ مست رہتے ہیں اپنی دُھن میں میست رہتے ہیں اپنے دھن میں
ہزاروں کلیاں چٹک رہی ہیں ہزاروں غیچے مہک رہے ہیں
نیم رخت
کی چل رہی ہے چین چین میں چمن چمن میں
اخبار الفضل مجلد 2 لاہور پاکستان 28 اپریل 1948 ء
261