نگاہوں نے تری مجھ پر کیا ایسا فسوں ساقی

کلام محمود مع فرہنگ

128
به غزل جو در حقیقت پندرہ سولہ سال پہلے لکھی گئی تھی مگر کہیں گھر
ہو گئی۔اب یاد سے کام لے کر کچھ نئے شعر کہہ کر مکمل ہوئی ہے
(مرزا محمود احمد)
نگاہوں نے تیری مجھ پر کیا ایسا فسوں ساقی
کہ دل میں جوش دخشت ہے
تو سٹریس ہے جنوں ساقی
جیوں تو تیری خوشنودی کی خاطر ہی جیوں ساتی
مروں تو تیرے دروازے کے آگے ہی کروں ساقی
پلائے تو اگر مُجھ کو تو میں اتنی پہیوں ساقی
رہوں تا حشر قدموں پر ترے میں سرنگوں ساقی
تیری دُنیا میں فرزانے بہت سے پائے جاتے ہیں
مجھے تو بخش دے اپنی محبت کا جُنوں ساتی
سوا اک تیرے میخانے کے سب کے خانے خالی ہیں
پلائے گر نہ تو مجھ کو تو پھر میں کیا کروں ساقی
تجھے معلوم ہے جو کچھ میرے دل کی تمنا ہے
مرا ہر ذرہ گویا ہے زباں سے کیا کہوں ساقی
262

دہ کیا صورت ہے جس سے میں نگاہ لطف کو پاؤں
چھوؤں دامن کو تیرے یا ترے پاؤں پڑوں ساقی
مُجھے قید محبت لاکھ آزادی سے اچھی ہے
کچھ ایسا کہ کہ پابند سلاسل ہی رہوں ساقی
تیرے در کی گدائی سے بڑا ہے کون سا درجہ
مجھے گر بادشاہت بھی ملے توئیں نہ لوں ساقی
فدا ہوتے ہیں پروانے اگر شمع منود
پر
تو تیرے رونے روشن پر نہ ہیں کیوں جانی گوں ساقی
نہ صورت امن کی مسجد میں پیدا ہے نہ منند زمیں
زمانہ میں یہ کیسا ہو رہا ہے گشت دخوں ساقی
شہیدانِ محبت سے ہی میخانے کی رونق ہے
چھلکتا ہے ترے پیمانہ میں اُن کا ہی خوں ساقی
اخبار الفضل جلد 2 لاہور پاکستان 5 مئی 1948 ء
263

آج 10 میں سے 10 باقی