بتاؤں تمہیں کیا کہ کیا چاہتا ہوں
کلام محمود مع فرہنگ
145
بتاؤں تمھیں کیا کہ کیا چاہتا ہوں کہوں بندہ مگر یں خُدا چاہتا ہوں
میں اپنے سیاہ خانہ دل کی خاطر وفاؤں کے خالق ! وفا چاہتا ہوں
جو پھر سے ہرا کر دے ہر خشک پودا چمن کے لیے وہ کبا چاہتا ہوں
مجھے بیر ہرگز نہیں ہے کسی سے میں دُنیا میں سب کا بھلا چاہتا ہوں
وہی خاک جس سے بنا میرا ئیتلا میں اس خاک کو دیکھنا چاہتا ہوں
نکالا مُجھے جس نے میرے چمن سے میں اس کا بھی دل سے بھلا چاہتا ہوں
میرے بال و پر میں وہ ہمت ہے پیدا کہ لے کر قفس کو اُڑا چاہتا ہوں
و
کبھی جس کو رشیوں نے منہ سے لگایا وہی جام آب میں پیا چاہتا ہوں
رقیبوں کو آرام و راحت کی خواہش مگر میں تو کرب وبلا چاہتا ہوں
دکھائے جو ہر دم ترا حُسن مجھے کو
میری جاں ایں وہ آئینہ چاہتا ہوں
282
رسالہ مصباح - ماہ جنوری 1951
آج 10 میں سے 10 باقی