تم نظر آتے ہو ذرّہ میں غائب بھی ہو تم
کلام محمود مع فرہنگ
153
خطاب به ذات باری تعالیٰ
تم نظر آتے ہو ذرہ میں غائب بھی ہو تم
سب خطاؤں سے بھی ہو تم پاک تائب بھی ہو تم
فہم سے بالا بھی ہو فہم مجسم بھی ہو تم
عام سے عام بھی ہو سر غرائب بھی ہو تم
تم ہی آتا ہو میرے تم ہی مرے مالک ہو
میرے سامات نغم و رنج میں اب بھی ہو تم
غیر کی نصرت و تائید سے ہو مُنتَفى
اور پھر صاحب اجناد و کتائب بھی ہو تم
منبع خُلق تم ہی ہو میرے خالق باری
صلب بھی تم ہو میری جان تائب بھی ہو تم
294
اخبار الفضل جلد 5 لاہور پاکستان 11 جولائی 1951
آج 10 میں سے 10 باقی