اے شاہِ معالی! آبھی جا

کلام محمود مع فرہنگ

154
خطاب به رسول کریم مالی اله علیه وسلم
اے شاہ معالی آبھی جب
اے ضَوء لاني آ بھی جا
اے شاہ جلالی آبھی جب
اے رُوح جمالی آ بھی جا
تو میرے دل میں۔دل تجھ میں
قضدی ومنالي آ بھی جب
دشمن نے گھیرا ہے مجھ کو
صَبْرِى وَبَالِي آ بھی جب
سب کام میرے تجھ بن اے جاں
ہیں لطف سے خالی آ بھی جا
295

آج 10 میں سے 10 باقی