قید کافی ہے فقط اس حسنِ عالمگیر کی

کلام محمود مع فرہنگ

159
قید کافی ہے فقط اس محسن عالم گیر کی تیرے عاشق کو بھلا حاجت ہی کیا زنجیر کی
وہ کہاں اور ہم کہاں پر رحم آڑے آگیا رہ گئی عزت ہمارے نالۂ دینگیر کی
تب کہیں جا کہ ہوا حاصل وصال
ذات پاک مدتوں میں نے پرستش کی تری تصویر کی
مجھ کو لڑنا ہی پڑا اعداء کینہ توڑ سے جنگ آخر ہو گئی تدبیر سے تقدیر کی
جن کے سینوں میں نہ دل ہوں بلکہ پتھروں سے کیا پہنچے ان تک ہمارے نالہ دگیر کی
مید زخمی کی تڑپ میں تم نے پایا ہے۔مزہ ہے میرا دل جانتا لذت تمہارے تیر کی
مجھ کو رہتی ہے ہمیشہ اس کے ہاتھوں کی تلاش فکر رہتی ہے تجھے صبح و مساکف گیر کی
جستجو نے بخش نہ کرو تو دوسرے کی آنکھ میں
فکر کر نادان اپنی آنکھ کے شہتیر کی
300
اخبار الفضل مبلد 5 لاہور پاکستان 9 اگست 1951 ء

آج 10 میں سے 10 باقی