توبہ کی بیل چڑھنے لگی ہے منڈھے پہ آج

کلام محمود مع فرہنگ

160
تو بہ کی بیل پڑھنے لگی ہے منڈھے پر آج
کے درد ! میری آنکھ کا فوارہ چھوڑ دے
رحمت کے چھینٹے دینے پر صد شکر و امتنان
دل کے لیے بھی پر کوئی انگارہ چھوڑ دے
جنت میں ایسی جنس کا جانا حرام ہے
اپنے ذُنُوب کا نہیں پشتارہ چھوڑ دے
لعنت خدا کے بندوں پر حاث اکبھی نہیں
بچنا ہے گر تو لعنت کفارہ چھوڑ دے
اسلام کھانے پینے ، پہننے کے حق میں ہے
چہ یہ نہ ہو کہ نفس کو آوارہ چھوڑ دے
301
اخبار الفضل جلد 5 لاہور پاکستان 16 اگست 51

آج 10 میں سے 10 باقی