جونہی دیکھا انہیں چشمہ محبت کا اُبل آیا

کلام محمود مع فرہنگ

165
جونہی دیکھا اُنھیں چشمہ محبت کا اہل آیا
درخت عشق میں مایوسیوں کے بعد پھل آیا
خطائیں رکیں، جفائیں کیں، مراک ناکردنی کرلی
ر
کیا سب کچھ گھر پیشانی پر اُن کے نہ بل آیا
مُلمع ساز اس کو ڈھونڈتے پھرتے ہیں دُنیا میں
مگر وہ عاشق صادق کے پہلو سے نکل آیا
امیدیں روز ہی ہوتی تھیں پیدا شکل کو لے کر
مگر قلب حزیں کو صبر آج آیا، نہ کل آیا
نہیں بے چارگی و جبر کا دخل ان کی تفصیل میں
جو آیا ان کی محفل میں ڈھ چل کے سر کے بل آیا
( لا جولائی 1951 ء دوران سفر کیس)
اخبار الفضل بلد 5 لاہور پاکستان 28 نومبر 1951 ء
308

آج 10 میں سے 10 باقی