جب وہ بیٹھے ہوتے ہوں پاس میرے
کلام محمود مع فرہنگ
167
جب وہ بیٹھے ہوئے ہوں پاس میرے
پاس آئے ہی کیوں ہراس میرے
ساعت وضل آ رہی ہے قریب
ہو رہے ہیں بجا حواس میرے
میرے پہلو سے اٹھ گئے گر تم
گرد گھوما کرے گی پاس میرے
خاک کر دے گی کُفر کا خاشاک
دل سے نکلی ہے جو بھڑاس میرے
دے گئے تھے جواب تاب و تواں
کام آئی ہے ایک اس میرے
اخبار الفضل جلد 5 لاہور پاکستان 9 دسمبر 1951ء
310
آج 10 میں سے 10 باقی