لگ رہی ہے جہاں بھر میں آگ
کلام محمود مع فرہنگ
170
لگ رہی ہے جہان بھر میں آگ گھر میں ہے اگ رہ گزر میں آگ
بھائی بھائی کی جان کا بیدی کب یہ ہے صلح اور کر میں آگ
دشمنی کی چلی ہوئی ہے کرو بات
بیٹھی ہے پر نظر میں آگ
کیس پر انسان انتباز کرے زور میں آگ ہے تو زر میں آگ
میٹی پانی کا ایک پتلا تھا بھر گئی کیسے پھر بشر میں آگ
ابنِ آدم کو لگ گیا کیا روگ آگ ہے دل میں اور سر میں آگ
کیسے نکلی ہے نور سے یہ نار باپ میں نور تھا پسر میں آگ
کھا رہی ہے جیم دنیا کو شہر میں آگ ہے نگر میں آگ
اُن کو جنت سے واسطہ ہی کیا ہو گی جن کے بام و در میں آگ
ودر
ین نہ بدخواہ تو کسی کا بھی خیر میں پنج ہے تو شر میں آگ
ابر رحمت خُدا ہی برسائے
ہے بھڑک اُٹھی بحرو بر میں آگ
313
اخبار الفضل بلد 6 لاہور پاکستان 1اگست 1952ء
آج 10 میں سے 10 باقی