کُفر کی طاقتوں کا توڑ ہیں ہم

کلام محمود مع فرہنگ

172
کُفر کی طاقتوں کا توڑ ہیں ہم
روح اسلام کا نچوڑ ہیں ہم
گیتوں سے مقام بالا ہے
ایک بھی ہوں اگر کروڑ ہیں ہم
اُن سے ملنا ہے گر تو ہم سے مل
وضل کی وادیوں کے موڑ ہیں ہم
تم میں ہم میں مُناسبت کیسی؟
تم مفاصل ہو اور جوڑ ہیں ہم
ہم امیروں سے پر ہیں تم مایوس
رونی صورت ہو تم۔ہنسوڑ ہیں ہم
13 جولائی 1951 م بر مقام سکیسر
315
اخبار الفضل مجلد 6 لاہور پاکستان 16 اگست 1952

آج 10 میں سے 10 باقی