اَرے مُسلِم ! طبیعت تیری کیسی لا ابالی ہے
کلام محمود مع فرہنگ
175
ارے مسلم طبیعت تیری کیسی لا ابالی ہے ترے اعمال دنیا سے جدا فطرت نرالی ہے
لا
خُدا کو دیکھ کر بھی تو کبھی خاموش رہتا ہے کبھی اس زشت رو کو دیکھ کر کے واہ کہتا ہے
کبھی اس چشمہ صافی کے ہمسائے ہیں کہتا ہے کبھی اک قطرہ آب مقطر کو ترستا ہے
کبھی خروار غلے کے اٹھا کر پھینک دیتا ہے کبھی چیونٹی کے ہاتھوں سے بھی دار چھین لیتا ہے
کبھی آفات ارضی و سماوی سے ہے ٹکراتا کبھی کو بھی جونگ جائے تو تیرا منہ ہے مُرجھاتا
کبھی کہتا ہے تو اللہ کو کس نے بنایا ہے؟ کبھی کہتا ہے راز معلق دنیا کس نے پایا ہے؟
راز
کبھی اللہ کی قدرت کا بھی انکار ہے تجھ کو کبھی انسان
کی رفعت پر بھی اضرار ہے تجھ کو
کمالِ ذات انسانی پر تلو تلو ناز کرتا ہے کبھی شانِ خداوندی پر نشو تو حرف دھرتا ہے
پرتو
جو راحت ہو تو منہ راحت کہاں سے موڑلیتا ہے مصیبت ہو تو اس کے در پہ کمر تک پھوڑ لیتا ہے
جہان فلسفہ کی مکتوں کا چارہ گر ہے تو مگر جو آنکھ کے آگے ہے اس سے بے خبر ہے تو
تو مشرق کی بھی کہتا ہے تو مغرب کی بھی کہتا ہے مگر راز درون خانہ پوشیدہ ہی رہتا ہے
دو دئے
شرود و از ورخص و جام آنگوری و مے خواری پھر اس کے ساتھ تحریریں ہی میں کیسی ہے خود داری؟
اگر چاہے تو بندے کو خدا سے بھی بڑھا دے تو اگر چاہے تو کروبی کو دوزخ میں گرا دے تو
318
غلامی روس کی ہو یا غلامی مغربیت کی کوئی بھی نام رکھ لے تو وہ ہے
زنجیر کت کی
تو آزادی کا ٹھپتہ کیوں غلامی پر لگاتا ہے غلاف فوضوریت لے کے قرآں پر چڑھاتا ہے
یہ کھیل اضداد کی عرصہ سے تیرے گھرمیں جاری ہے کبھی ہے اورکس کا چرچا کبھی درس بخاری ہے
مسلمانی ہے پر اسلام سے ناآشنائی ہے نہیں ایمان گئی ، باپ دادوں کی کمائی ہے
کبھی نعروں پہ تو قرباں کبھی گفتار پر قرباں
میرے ہو ئے صنم میں اس
تیرے کردار پر قرباں
اخبار المصلح جلد 6 - 25 ستمبر 1953ء 11 ء کراچی پاکستان
319