آدم سے لے کر آج تک پیچھا ترا چھوڑا نہیں

کلام محمود مع فرہنگ

180
آدم سے لے کر آج تک بچھا تو چھوڑا نہیں شیطان ساتھی ہے تر لیکن وہ بے بس انقرین
ترا
ترائین
گو بار ہا دیکھا انہیں لیکن وہ لذت اور تھی دل سے کوئی پوچھے ذرا لطف نگاہ اولیں
ان سے اسے نسبت ہی کیا وہ نور ہیں یہ مار ہے گروہ جائے تو میں ان کے قدم میری جبیں
سے ہی وہیں
نتو بار تو بہ توڑ کر مجھکتی نہیں میری نظر جھکتی ہے ناکردہ گند ان
کی نگاہ شہر مگیں
آنے
کو وہ تیار تھے ہمیں خود ہی کچھ شرما گیا ان
کو بٹھاؤں میں کہاں دل میں صفائی تک نہیں
وہ
ابدال کیا، اقطاب کیا، جبریل کیا، میکال کیا جب تو خدا کا ہو گیا سب ہو گئے زیر نگیں
اس پر ہوئے ظاہر محمد مصطفے حب الواری بالا ہے نہ افلاک سے گز دیو! میری زمیں
نہ
کھولا ہے کسی تدبیر سے باب لقائے دل رُبا آئے ہیں کس انداز سے اوڑھے بداء المرسلیں
آدوست دامن تھام میں ہم مصطفے کا ر سے ہے اک یہی بچنے کی ہے اک یہی جب انہیں
کیا فکر ہے تجھ کو اگر شیطاں ہے بازی لے گیا
دُنیا خُدا کی بنک ہے تیری نہیں میری نہیں
325
اخبار الفضل مجلد 8 لاہور پاکستان 23 نومبر 1954ء

آج 10 میں سے 10 باقی